Live Updates

مظفرگڑھ ،پنجاب حکومت کی ہدایات کے مطابق کپاس کی فصل کو سفید مکھی اور سبز تیلے سے ہر صورت محفوظ رکھنا ہے،ڈائریکٹر جنرل زراعت

پیر 23 جون 2025 18:11

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جون2025ء) ڈائریکٹر جنرل زراعت (توسیع) پنجاب چوہدری عبد الحمید نے کپاس کا جائزہ لینے کےلئے مظفر گڑھ کا ہنگامی دورہ کیا،اس موقع پر انہوں نے کپاس کے متعلق ایک اجلاس کی صدارت بھی کی اور بریفنگ لی۔

(جاری ہے)

بریفنگ میں انہیں بتایا گیا کہ سفید مکھی اور سبز تیلے کا حملہ مشاہدہ میں آرہا ہے اور اس کی شدت میں موسمی صورت حال کی وجہ سے اضافہ ہورہا ہے،

Live ایران اسرائیل کشیدگی سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :