
پولیس نے لڑکی کو قتل کرنے کے بعد خاموشی سے تدفین کی کوشش ناکام بنادی، والد گرفتار
پیر 23 جون 2025 18:35

(جاری ہے)
گلشن معمار پولیس کا کہنا ہے کہ 18 سالہ آرام بی بی کے قتل کی اطلاع ملی تھی، اطلاع تھی کہ شوہر، والد اور دیگر نے تشدد کر کے لڑکی کو قتل کیا ہے، مقتولہ کے ورثا خاموشی سے اس کی تدفین کرنے والے تھے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ورثا نے قبر تیار کروالی تھی تاہم تدفین سے پہلے لاش تحویل میں لے لی گئی، لڑکی کے والد یاسین کو حراست میں لے لیا گیا جبکہ شوہر محمد افغانی اور دیگر فرار ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں، لاش کو قانونی کارروائی کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، لڑکی کی کم عمر میں شادی کروادی گئی تھی، لڑکی ایک بچی کی ماں بھی تھی۔مزید قومی خبریں
-
اسرائیلی جارحیت کے خلاف امت مسلمہ کو متحد ہونا ہوگا، حافظ طاہراشرفی
-
سپریم کورٹ نے سکولوں میں لائف سکلز ایجوکیشن کیلئے دائر درخواست پرآئندہ سماعت پر وفاقی و صوبائی سیکرٹری ایجوکیشن طلب کرلئے
-
ڈیرہ اسماعیل خان کے مختلف علاقوں میںنا درا سنٹرز اور پاسپورٹ کاؤنٹر قائم کئے جائیں گے، فیصل کریم کنڈی
-
گورنرخیبرپختونخوا کا کلام میں کشتی حادثہ میں خواتین بچوں سمیت 4 افراد کے جاں بحق ہونے پردلی افسوس کا اظہار
-
گورنرخیبرپختونخوا سے امامیہ جرگہ کے وفد کی ملاقات
-
بلوچستان میں دہشت گردی کیخلاف جنگ جاری، ہرمسئلے کا حل بات چیت سے چاہتے ہیں ، سرفرازبگٹی
-
پولیس نے لڑکی کو قتل کرنے کے بعد خاموشی سے تدفین کی کوشش ناکام بنادی، والد گرفتار
-
ایران پرامریکہ کا فضائی حملہ اقوام متحدہ کے چارٹرکی سنگین خلاف ورزی ہے، ڈاکٹرعشرت العباد
-
وزیراعلی سندھ کا اسمبلی میں خطاب، قومی یکجہتی اور بلاول بھٹو کے کردار کو سراہا
-
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں آئندہ بھرتیاں اشتہار جاری کر کے کی جائیں گی، پچاس فیصد کوٹہ خواتین کیلئے مختص ہو گا، سپیکرایاز صادق
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ڈائریکٹر جنرل نادراخالد عنایت اللہ خان کی ملاقات
-
اٹک ،بلاول بھٹو زرداری نے بھارتی جارحیت کا کیس موثر انداز میں پیش کرکے عالمی سطح پر پاکستان کے وقار میں اضافہ کیا، گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.