
سپریم کورٹ نے آرمڈ فورسز کے افسران کو بغیر تحریری امتحان سول سروس میں شامل کیے جانے کے معاملے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا
پیر 23 جون 2025 20:23

(جاری ہے)
پیرکودرخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ سول شہریوں کو سی ایس ایس میں شامل ہونے کے لیے تحریری امتحان اور انٹرویو دونوں مراحل سے گزرنا پڑتا ہے، جبکہ آرمڈ فورسز کے افسران کو صرف انٹرویو کی بنیاد پر سول سروس میں شامل کیا جاتا ہے، جو آئینی مساوات کے اصول کے منافی ہے۔
جسٹس علی باقر نجفی نے دوران سماعت وکیل سے استفسار کیا کہ کیا آپ کو وکیل ہونے پر شرمندگی ہی آپ کے کونسے حقوق متاثر ہو رہے ہیں عدالت نے وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت تین ہفتوں کے لیے ملتوی کر دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نقصانات کا تخمینہ: آئی اے ای اے کا ایرانی جوہری تنصیبات تک رسائی کا مطالبہ
-
بلاول بھٹو نے تنخواہوں اور پنشن میں صرف 10 اور 7 فیصد اضافے کو بھی حکومت کا اچھا فیصلہ قرار دے دیا
-
خواجہ آصف کی ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل انعام کیلئے نامزد کرنے کی حمایت
-
قومی سلامتی کمیٹی نے ایران پر حملوں کو عالمی جوہری توانائی ایجنسی کی قراردادوں اوریواین چارٹر کی خلاف ورزی قرار دے دیا
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تقریباً 4 ہزار پوائنٹس کی بدترین مندی
-
مہنگائی میں 800 فیصد کا خوفناک اضافہ ہونے کا خدشہ
-
روس کے کییف پر بڑے ڈرون اور میزائل حملے، سات افراد ہلاک
-
روٹ 47 صرف ایک سڑک نہیں بلکہ پنجاب میں سمارٹ ترقی کی ایک نئی داستان ہے
-
ایران پر امریکی حملے، کون سا ملک کس کے ساتھ کھڑا ہے؟
-
بیوہ خواتین کو محض ہمدردی نہیں، حق اور سہارا بھی دے رہے ہیں: مریم نواز
-
ایران اسرائیل جنگ سے معیشت متاثر ہونے کا امکان ہے ،وزیر خزانہ
-
سپریم کورٹ نے آرمڈ فورسز کے افسران کو بغیر تحریری امتحان سول سروس میں شامل کیے جانے کے معاملے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.