نوشہرہ ورکاں ، کامونکی جی ٹی روڈ پر مسلح راہزن گارڈ کو فائر مار کر تیرہ لاکھ روپے چھین کر فرار

پیر 23 جون 2025 22:45

نوشہرہ ورکاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جون2025ء) کامونکے جی ٹی روڈ پر 13 لاکھ کا ڈاکہ، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 60 سالہ شخص شدید زخمی ہو گیا ،واردات کے دوران دو ملزمان 13 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے۔

(جاری ہے)

مضروب نجی الیکٹرانکس کا سیکیورٹی گارڈ ہے،مضروب صغیر احمد کمپنی کے منیجر کے ہمراہ رقم جمع کروانے بینک جارہا تھا کہ فائر کر کے زخمی کر دیا گیا ، زخمی کو طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔\378