
وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت وزیر اعظم ڈیجیٹل یوتھ ہب پر اب تک 4لاکھ 22 ہزار سے زائد نوجوانوں کی رجسٹریشن
پیر 23 جون 2025 22:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ 1000 سےزیادہ ملکی اور غیر ملکی کمپنیوں نے ڈیجیٹل یوتھ ہب پررجسٹریشن کرائی ہے۔
انہوں نےبتایا کہ پلیٹ فارم کی تیز رفتار ترقی اس کی نوجوان آبادی کی صلاحیت کو بروئے کار لانے کی حکومت کی کوششوں کا ثبوت ہے۔اس اقدام سے ملک کے مستقبل کے لیڈروں کی تشکیل اور اقتصادی ترقی کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کرنے کی امید ہے،ملک بھر سے رجسٹریشن جاری ہے ، نوجوان اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے اور ملازمت کے بہتر امکانات کو محفوظ بنانے کے لئے پلیٹ فارم کے وسائل سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں ۔انہوں نے بتایا کہ جس طرح یہ پلیٹ فارم ترقی کررہا ہے ، توقع ہے کہ اس سے ملک کے نوجوانوں پر گہرا اثر پڑے گا، جو انہیں معیشت اور معاشرے میں مثبت کردار ادا کرنے کے لئے بااختیار بنائے گا۔چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں نے کہا ہے کہ حکومت نوجوانوں کو تمام دستیاب وسائل فراہم کرنے کےلئے پرعزم ہے ، نوجوان اپنی صلاحیتوں کے مطابق مواقع کے حصول کےلئےوزیراعظم ڈیجیٹل یوتھ ہب کی ویب سائٹ سے استفادہ کریں۔\395متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بابائے اردو مولوی فضل حق کی برسی ہفتہ کو منائی گئی
-
بابائے اردومولوی عبدالحق کی 64 ویں برسی منائی گئی
-
لاہور ،7سالہ بچی سے نازیباحرکات کرنے والا ملزم گرفتار
-
سی سی ڈی اغواء برائے تاوان سیل کی کارروائی، لاپتہ 10بچے بازیاب
-
پنجاب کے دریاں میں پانی کی سطح بلند، کئی مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب
-
کراچی‘ ڈیفنس میں بچوں کا قتل، ماں کیخلاف مقدمہ درج
-
کراچی کی سڑکوں پر ٹینکرز کا خونی کھیل جاری؛ ایک اور بچہ جاں بحق، ٹینکر کے فرار کی ویڈیو سامنے آگئی
-
لاہور‘ ملازمت پر جانے والی خواتین سے پرس اور موبائل فون چھیننے والا گینگ پکڑا گیا
-
لاہور‘ 7 سالہ بچی سے نازیباحرکات کرنے والا ملزم گرفتار
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا باجوڑ میں ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار
-
نشان حیدر اعزاز حاصل کرنے والے پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا54واںیوم شہادت20اگست کو منایا جائے گا
-
کاہنہ ،کوٹ لکھپت پولیس نے خفیہ اطلاع پر 2 خواتین کو منشیات سمیت گرفتارکرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.