
ایف ڈی اے کا مختلف پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیموں میں سرکاری ملکیت کی پبلک یوٹیلٹی سائٹس کے مختلف رقبہ جات فروخت کرنے کا فیصلہ
پیر 23 جون 2025 23:00
(جاری ہے)
اس موقع پر بتایا گیا کہ تعلیم وصحت کی سہولیات کے لئے مختص پلاٹ مختلف علاقوں کی چالیس منظور شدہ پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیموں میں واقع ہیں جبکہ ایف ڈی اے کے زیر کنٹرول رہائشی کالونیوں احمد نگر، علامہ اقبال کالونی اور ملت ٹاؤن میں بھی پندرہ یوٹیلٹی سائٹس بھی نیلامی میں شامل ہیں۔
مزید برآں احمد نگر اور ملت ٹاؤن کے کمرشل سنٹرز میں 146 دکانوں کے پلاٹس بھی نیلامی میں فروخت کئے جائیں۔ اسی طرح ایف ڈی اے کے ملیکتی گلستان کالونی ملت روڈ میں موجود گلستان پلازہ کے اپر گراؤنڈ فلور، لوئرگراؤنڈ فلور، فرسٹ فلور او ر سکینڈ فلورکی دکانیں اور روف ٹاپ پر اوین جگہ کرایہ داری پر دینے کیلئے نیلام عام میں شامل کی گئی ہیں۔ علاوہ ازیں پچیس سالہ لیز کے لئے مدینہ ٹاؤن میں ہاکی سٹیڈیم سے ملحقہ 4.65 کنال رقبہ، سکول کے لئے آئرن مارکیٹ میں گیارہ مرلے، 0.14 کنال ٹرک سٹینڈ جھنگ روڈ، 0.35 کنال احمد نگر، 0.71 کنال رقبہ ملت ٹاؤن میں بنک کے قیام کے لئے لیز پر دینے کے لئے بولی میں پیش کئے جائیں گے۔ڈائریکٹر اسٹیٹ مینجمنٹ جنید حسن منج نے نیلامی کی شرائط قواعد وضوابط ودیگر تفصیلات سے آگا ہ کیا اور بتایاکہ نیلامی میں خریدے گئے یا کرایہ پر لئے گئے پلاٹس کو کسی دیگر مقاصد کے لئے استعمال نہیں کیاجا سکے گا جبکہ تمام ٹیکسز بذمہ کامیاب بولی دھندہ ہونگے۔ ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے نے ہدایت کی کہ نیلامی کے تمام عمل کو مکمل شفاف اور منظم رکھا جائے اس سلسلے میں بولی دھندہ کے لئے ہرممکن انتظامی سہولیات و آسانیاں فراہم کریں۔ انہوں نے کہا کہ نیلامی میں پیش کئے جانیوالے پلاٹس کی تفصیلات کو بھرپور انداز میں مشتہر کیاجائے تاکہ زیادہ سے زیادہ خواہش مند افراد بولی کے عمل میں حصہ لیں سکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈالر کی قیمت میں دو ہفتے کے بعد روپے کے مقابلے میں کمی
-
18فیصد جی ایس ٹی کے نفاذ کے بعد پیک شدہ دودھ و ملک پاؤڈر کی پیداوار اور فروخت میں 20 فیصد کمی
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی اور طوفان کے ساتھ بارش کا امکان، ایڈوائزری جاری کردی گئی
-
لاہور: ناجائز تعلقات کا شبہ، ملزم نے تیز دھار آلے سے بیٹی اور بہنوئی کو قتل کردیا
-
الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے ،اسلام آ باد پولیس نے مدعی پر جھوٹا مقدمہ درج کر دیا
-
بانی تحریک انصاف کو دنیا کے بڑے بڑے مائنس نہیں کر سکتے،بیرسٹر گوہر
-
دادو، پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کی لاشیں گھر سے برآمد
-
جو کرپشن کرتا ہے، اللّٰہ تعالیٰ ان کی نسلوں کو تباہ کرے، اعظم سواتی
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا جیمز اینڈ جیمالوجیکل انسٹیٹیوٹ آف پاکستان، پشاور آفس کا دورہ
-
گورنر ہائوس میں صوبائی حکومت کیخلاف کوئی سازش نہیں ہو رہی،فیصل کریم کنڈی
-
موسمیاتی تبدیلی اور انسانی ترقی کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مربوط کوششوں کی ضرورت ہے، مصدق ملک
-
علی امین گنڈاپور نے عمران خان کو مائنس کردیا، علیمہ خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.