
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کا سیالکوٹ کے مختلف تھانوں میں کھلی کچہریوں کا انعقاد،مسائل سن کر ازالہ کیلئے احکامات جاری
پیر 23 جون 2025 23:00
(جاری ہے)
انہوں نے زیادہ تر لوگوں کے مسائل موقع پر ہی حل کردیے اور کھلی کچہری میں موجود لوگوں نے ڈی پی اوکو تالیاں بجا کر خراج تحسین پیش کیا۔ڈی پی او نے کہا کہ لوگوں کو جلد انصاف اور انصاف ان کی دہلیز پر فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے اور لوگوں کے مسائل حل کرکے مجھے جلد رپورٹ پیش کی جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ کھلی کچہری کا سلسلہ جاری رہے گا،جرائم پیشہ عناصر کو کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی اور علاقے سے جرائم کا خاتمہ کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سیاحت نہ صرف معاشی ترقی بلکہ سماجی خوشحالی کی ضمانت بھی ہے،وزیراعلی سندھ
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کادورہ صوابی
-
پنجاب بھرمیں 1542ٹریفک حادثات، 09افراد جاں بحق ،1780زخمی ہوئے۔ترجمان ریسکیو
-
پنجاب میں سیلاب کے دوران حکومت نے عوام کو تنہا نہیں چھوڑا،ابتک دوہزارخاندانوں کو راشن دیا جا چکا ہے، رانا مشہود احمد
-
وزیراعلی پنجاب سے پاکستان نیوی وار کالج کے وفد کی ملاقات،سیلاب میں معاونت پرپاکستان نیوی کو خراج تحسین پیش کیا
-
سرگودھا،نوجوان خانہ بدوش کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا
-
سرگودھا ،وزیراعلیٰ پنجاب بارے غیر اخلاقی زبان استعمال کرنے کے الزام میں تین شہری گرفتار
-
معصوم بچوں کے قاتل ’’نیتن یا ہو ‘‘کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب شرمناک ہے‘جاوید قصوری
-
وزیراعظم شہباز شریف کا حالیہ دورہ امریکا اور اقوام متحدہ میں تاریخی خطاب پاکستان کی سفارتی کامیابی ہے،شیخ آفتاب احمد
-
کراچی،17سالہ لڑکی اپنے ماموں کی فائرنگ سے جاں بحق، ملزم گرفتار
-
پنجاب سے کراچی لاکر 2 لڑکیوں کو فروخت کرنے کی کوشش ناکام
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا عالمی یومِ سیاحت پر پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.