
برطانیہ کا مستقبل کی وباؤں سے نمٹنے کی تیاری کے لئے ایک ارب پاؤنڈ کی لاگت سے بایو سکیورٹی سینٹر کے قیام کا اعلان
منگل 24 جون 2025 16:53
(جاری ہے)
متحدہ عرب امارات کی نیوز ایجنسی وام کے مطابق برطانوی حکومت نے آئندہ عالمی وباؤں سے نمٹنے کےلئے ایک ارب پاؤنڈ کی سرمایہ کاری سے نئے نیشنل بایو سکیورٹی سینٹر کے قیام کا اعلان کیا ہے، جو جانوروں سے منتقل ہونے والی خطرناک بیماریوں اور دیگر حیاتیاتی خطرات کی بروقت شناخت کے ذریعے پیشگی حفاظتی اقدامات کو یقینی بنائے گا۔
برطانوی حکومت کی جانب سے منگل کو جاری بیان میں کہا گیا کہ یہ مرکز 34 ۔ 2033 تک مکمل طور پر فعال ہو جائے گا اور اسے لندن کے جنوب مغرب میں واقع سرے کے علاقے میں قائم کیا جائے گا، جہاں پہلے ہی اعلیٰ سطح کی حیاتیاتی تحفظ کی حامل جانوروں کی صحت سے متعلق تجربہ گاہیں موجود ہیں۔حکام کے مطابق یہ مرکز ایک مربوط لیبارٹری نیٹ ورک کا حصہ ہو گا جو ملک بھر میں حیاتیاتی سکیورٹی سے متعلق خطرات اور ہنگامی صورتحال میں مربوط ردِعمل فراہم کرنے کے لئے تیار کیا جا رہا ہے۔\932متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایرانیوں نے بہادری سے جنگ لڑی
-
سعودی عرب میں محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا
-
غلافِ کعبہ کی تبدیلی، روح پرور تقریب کاانعقاد
-
اسرائیل ایران سیز فائر پر اچھے سے عمل ہو رہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
ترک صدراردوان کیخلاف بغاوت کے الزام میں 158 فوجی گرفتار
-
ایوان نمائندگان میں صدرٹرمپ کے مواخذہ کی کوشش ناکام
-
ایران یورینیئم افزودگی دوبارہ شروع کریگا تو اس پر پھر حملہ کریں گے
-
ایرانی پارلیمنٹ نے آئی اے ای اے کیساتھ تعاون معطل کرنے کے بل کی منظوری دیدی
-
مودی سرکار کی جھوٹے بیانیے کی عالمی سطح پر بے نقابی، پہلگام حملہ تحقیقات میں ناکامی
-
پہلگام حملہ، تحقیقات میں شفافیت کا فقدان، مودی سرکار ثبوت فراہم کرنے میں ناکام
-
دبئی میں نئے اسلامی سال کی عام تعطیل پر مفت پارکنگ کا اعلان
-
ابو ظبی میں پاکستان-متحدہ عرب امارات مشترکہ وزارتی کمیشن کا 12واں اجلاس، اہم معاہدوں پر دستخط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.