
آر پی او کی زیرِ صدارت پولیس کے ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت بارے جائزہ اجلاس کا انعقاد
منگل 24 جون 2025 17:43
(جاری ہے)
اجلاس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرسرگودھا محمد صہیب اشرف، سپرنٹنڈنگ انجینئر بلڈنگ سرگودھا سرکل امانت علی ، پرنسپل پولیس ٹریننگ سکول، ایس پی ہائی وے پٹرول طارق چیمہ اور ایس پی آپریشنز سیف سٹی جبکہ خوشاب، میانوالی اور بھکر کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرز نے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی۔
اجلاس میں ترقیاتی منصوبوں میں ہونے والی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ریجنل پولیس آفیسر محمد شہزاد آصف خان نے جاری منصوبوں کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت جاری کی۔ انہوں نے سپرنٹنڈنگ انجینئر بلڈنگ سرگودھا سرکل امانت علی کو ہدایت کی کہ جاری تمام ترقیاتی منصوبہ جات میں کسی قسم کی کوتاہی نہیں برتی جانی چاہیئے اور تمام منصوبہ جات کو بروقت تکمیل تک پہنچایا جائے اور اس حوالے سے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں مسلسل تنزلی
-
پاکپتن ڈسٹرکٹ ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں ایک ہفتے میں 20بچے جاں بحق
-
گوجرانوالہ ، بھتیجے نے کلہاڑی سے چچی کو قتل اورچچا کو زخمی کردیا
-
کامران ٹیسوری نے قائم مقام گورنر کے اختیارات کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
-
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی پاکستان میں تعینات اقوام متحدہ کے عالمی ادراہ خوراک و زراعت کی نمائندہ فلورنس رولے سے ملاقات
-
پنجاب بھرمیں 1319ٹریفک حادثات، 17افراد جاں بحق ،1572زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ایف بی آرمیں فیلڈ افسران کی قلت، پنجاب ریونیو اتھارٹی میں ڈیپوٹیشن پرآنے والے آٹھ افسران کو بلا لیا
-
رحیم یارخان، گھریلوناچاقی‘ جھگڑوں‘بیروزگاری سے دلبرداشتہ خاتون سمیت تین افراد نے زہریلی گولیاں کھاکر خودکشی کرلی
-
پنجاب بھر میں 1319 ٹریفک حادثات میں 17 افراد جاں بحق، 1572 زخمی
-
میڈیا عوام کے حق معلومات کا محافظ اور شفاف جمہوریت کی ضمانت ہے،سید یوسف رضا گیلانی
-
سپیکر قومی اسمبلی کی خصوصی کوششوں سے قومی اسمبلی و سینیٹ کے ملازمین کیلئے پارلیمنٹ ہائوس میں قائم االائیڈ بینک کے ساتھ آسان شرائط پر قرض سکیم کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
-
لاہور، 45 ہزار روپے کی جعلی ڈکیتی کا ڈراپ سین، ملزم دھرا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.