وفاقی محتسب 26 جون کو علاقا ئی دفتر ملتان کی نئی بلڈنگ کا افتتا ح کر یں گے

منگل 24 جون 2025 17:54

وفاقی محتسب 26 جون کو علاقا ئی دفتر ملتان کی نئی بلڈنگ کا افتتا ح کر یں ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جون2025ء) وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی 26 جون (جمعرات) کو اپنے ادارے کے علا قا ئی دفتر ملتان کی نئی بلڈ نگ کا افتتا ح کر یں گے۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق افتتا حی تقر یب میں وفاقی محتسب کے علا قا ئی دفا تر ملتان، بہا ولپور اور ڈیرہ غا زی خان کے افسران، ضلعی انتظا میہ کے افسران، سو ل سو سا ئٹی کی اہم شخصیات اور میڈ یا کے نما ئند گان شر کت کر یں گے۔وفاقی محتسب اپنے دورہ ملتان کے دوران وفاقی محتسب کے علا قا ئی دفا تر کے افسران اور وفاقی سر کا ری اداروں کے مقا می سر برا ہان کے ساتھ ایک اجلا س کی صدا رت بھی کر یں گے۔

متعلقہ عنوان :