رائے ونڈ میں تالہ توڑ گروہ سرگرم ،شہری لاکھوں روپے نقدی سے محروم

بدھ 25 جون 2025 22:12

رائے (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جون2025ء) رائے ونڈ میں تالہ توڑ گروہ سرگرم ہو گیا شہری لاکھوں روپے نقدی سے محروم ہونے لگے ۔

(جاری ہے)

بدھ کی صبح مصروف ترین شاہراہِ سندر روڈ پر واقع علی کریانہ سٹور پر تین افراد آے تالے توڑ کر لاکھوں روپے نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے جرائم کی بڑھتی وارداتوں پر مقامی پولیس خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے تاجر طبقے نے اعلی پولیس افسران سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :