
مختلف مسالک سے تعلق رکھنے والے علما ء و ذاکر ین کی ضلع اٹک میں 90دن تک داخلےپرپابندی عائدکر دی گئی
بدھ 25 جون 2025 22:50
(جاری ہے)
ان علماء و ذاکر ین میں راولپنڈی سے شبیر احمد عثمانی مولانا، عبدالقدیر مولانا محمد طیب،مولانا ساجد الرحمن مولانا،مولاناعبدالشکور،مولانا عبدالمجید ہزاروی، مولانا ابوبکر چشتی، مولانا محمد حنیف قریشی،مولانا عزیز الدین کوکب مولانا،مولانا غفرانسیالوی،مولانایوسف رضوی،چکوال سے مولوی محی الدین کاظمی،قاری اسد عرفان،محمد فیاض، ذاکر ساجد علی،توبہ ٹیک سنگھ سے مولانا مجیب الرحمٰن لدھیانوی،جلم سے قاری عمر فاروق، اعجاز احمد ڈار،شکیل ڈار، ظہیر احمد معاویہ،بابر حسین شاہ، سید اصغر علی بخاری،حافظ گلزار احمد، قاری اختر حسین،جھنگ سے مولانا احمد لدھیانوی ،مولانا مفتی عمر حیدری، مولانا منصور احمد جھنگوی، مولانا معاویہ اعظم طارق،مسرور نواز، مولانا شہادت علی طاہر جھنگوی،مولانا عبدالغفور جھنگوی،ذاکر سید زرغام عباس،مولانا اسحاق ترابی،مولانا ابراہیم شاہ،منڈی بہاؤالدین سے مولانا اسلام الدین عثمانی،سید سجاد حیدر،فیصل اباد سےمولانا محمد رفیق ، مولانا محمد صدیق،لاہور سے سید مرتجز رضوی ،شیخوپورہ سے مولانا جعفر جتوئی ،لیہ سے ذاکر محمد نواز ،گجرات سے ذاکر ضیغم عباس،بھکر سے علی حسین قمی ،خوشاب سے ملک اعجاز حسین ،ملتان سے مولانا عصمت اللہ خان ملتانوی ،قاری کلیم اللہ ملتانی ،چنیوٹ سے حافظ محمد حسین ،مظفرگڑھ سے ذاکر عطا حسین رانگڑ ،ڈاکٹر عطا حسین رانگڑ،اسلام اباد سے علامہ سید ناصر عباس ،مولانا خضر حیات، مولانا عبدالعزیز ،مولانا سعید احمد عثمانی،مولانا مسعود الرحمن عثمانی ،حافظ عطا الرحمن کراچی سے اورنگزیب فاروقی، جمیل حسین جعفری مولانا ذوالفقار حیدر نقوی اور علامہ شہنشاہ نقوی شامل ہیں۔
\378متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بینک آف پنجاب کی اینالسٹ اور انویسٹرز کے لیے کارپوریٹ بریفنگ
-
پولیو ویکسین انجکشن 15 سال تک کے تمام بچوں کو خصوصی مہم کے دوران لگائے جائیں گے،ڈپٹی کمشنر منصوراحمد قاضی
-
نوجوان نسل میں شدت پسندی اور جارحیت پر قابو پانے کے لیے کھیلوں سے بہتر کوئی ذریعہ نہیں‘مجتبیٰ شجاع الرحمان
-
گورنرپنجاب سے فیصل عبدالستارایدھی کی ملاقات ، سیلاب متاثرین کی مدد اوران کی بحالی اولین ترجیح ہے ۔ سردارسلیم حیدر خان
-
پشاور، جعلی ویزے پر البانیہ جانے والے دو مسافر زیر حراست، نشاندہی پر تین ایجنٹس گرفتار
-
وفاقی وزراء کی جانب سے جنازوں پر بیانات گھٹیا حرکت ہے،علی امین گنڈاپور
-
حب کینال کی تباہی کے بعد کراچی پانی کے شدید بحران کا شکار ہے، حلیم عادل شیخ
-
وزیراعلی سندھ کا گندم کے ذخائر اور فراہمی کی صورتحال کا جائزہ
-
بلوچستان میں ملک کاپہلا خودکار ڈیجیٹل مالیاتی ای۔فائلنگ سسٹم اچھی حکمرانی اور ٹیکنالوجی کے استعمال کی جانب ایک سنگ میل ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان
-
خزانے کی پائی پائی سیلاب متاثرین کی بحالی پر خرچ کی جائی: خرم نوازگنڈاپور
-
خزانے کی پائی پائی سیلاب متاثرین کی بحالی پرخرچ کی جائے‘ خرم نواز گنڈاپور
-
تربیلا ڈیم مکمل بھر چکا، منگلا قریب ہے، دریاؤں میں سیلابی صورتحال برقرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.