
نئے اسلامی سال 1447 ہجری کے آغاز پر غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب
عرفان کھٹانہ
بدھ 25 جون 2025
20:02

غلافِ کعبہ کی تیاری کسوہ فیکٹری میں تقریباً 11 ماہ کی محنت کا متقاضی ہے جہاں رواں برس 200 ماہر کاریگروں نے حصہ لیا۔ غلاف کی تیاری کے لیے 1,000 کلوگرام خالص ریشم، 120 کلوگرام سونے کے دھاگے، اور 100 کلوگرام چاندی کے دھاگے استعمال کیے گئے ہیں۔
(جاری ہے)
یہ غلاف چار بڑے اور 47 درمیانے و چھوٹے ٹکڑوں پر مشتمل ہے اور اس کا مجموعی وزن 1,415 کلوگرام ہے۔
اس پر قرآن کی آیات نفیس کشیدہ کاری کے ذریعے نہایت خوبصورتی سے نقش کی جاتی ہیں۔تقریب میں خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے گورنر مکہ مکرمہ، مسجد الحرام کے آئمہ کرام اور کسوہ فیکٹری کے 159 ماہرین و کارکن شریک ہوں گے۔ یہ تقریب امت مسلمہ کے اتحاد، دین اسلام کی مرکزیت اور عقیدت و محبت کا عملی مظہر ہے۔یہ مقدس موقع ہر سال لاکھوں مسلمانوں کے لیے ایمان کی تجدید اور روحانی احساس کا باعث بنتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایک ساتھ 3 تعطیلات ملنے کا امکان
-
نئے اسلامی سال 1447 ہجری کے آغاز پر غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب
-
پنجاب حکومت کا صوبہ بھر میں شاپس کیلئے یکساں ڈیزائن مقرر کرنے کیلئے بائی لاز اقدامات کا فیصلہ
-
دفاعی اخراجات، نیٹو ممالک اضافی اربوں ڈالر خرچ کرنے پر متفق
-
حکومت اور فیلڈ مارشل کو چاہیے کہ بلوچستان اور کے پی کے میں بدامنی کے خاتمے کو اپنی ترجیحات میں شامل کریں
-
کراچی ، دہشتگردی میں ملوث ’را‘ کے 4 ایجنٹ گرفتار
-
عمران خان کو اسکی بہن اورپارٹی نے ہی مائنس کر دیا،عظمیٰ بخاری
-
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے کئی دنوں سے کوشش کررہا ہوں لیکن اجازت نہیں دی جارہی ، علی امین گنڈا پور
-
لاہور، 8 سالہ بچے سے بد فعلی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار
-
سگے باپ کو قتل کرنے پر پھانسی پانے والے بد بخت مجرم بیٹے کی سزا کے خلاف اپیل خارج
-
محرم الحرام کے چاند کی پیدائش ہو گئی
-
گورنر سندھ کا سعودی عرب، قطر اور ایران کے سفیروں سے ٹیلی فونک رابطہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.