سپریم کورٹ، فواد چودھری کی 9مئی کے 35مقدمات یکجا کرنے کی درخواست ،فریقین کو نوٹس جاری

جمعرات 26 جون 2025 03:35

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جون2025ء)سپریم کورٹ نے فواد چودھری کی 9مئی کے 35مقدمات یکجا کرنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس کر دیئے۔

(جاری ہے)

بدھ کو جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں قائم سپریم کورٹ کے 2رکنی بنچ نے سابق وفاقی وزیر کی درخواست پر سماعت کی۔ مختصر سماعت کے بعد عدالت نے تمام متعلقہ فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت یکم جولائی تک ملتوی کر دی۔

متعلقہ عنوان :