
پاکستان اورشمالی امریکا کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ
جمعرات 26 جون 2025 17:40
(جاری ہے)
اعدادوشمارکے مطابق مئی 2025میں شمالی امریکا کے ممالک کوپاکستانی برآمدات کاحجم 545.29ملین ڈالرریکارڈکیاگیا جواپریل میں 527.95ملین ڈالراورگزشتہ سال مئی میں 528.55ملین ڈالرتھا۔مالی سال 2024میں شمالی امریکا کے ممالک کوبرآمدات سے ملک کو5.833ارب ڈالرزرمبادلہ حاصل ہواتھا۔
سٹیٹ بینک کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 11ماہ میں شمالی امریکا کے ممالک سے درآمدات پر2.374ارب ڈالرزرمبادلہ خرچ ہواجوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 26فیصدزیادہ ہے۔گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں شمالی امریکا کے ممالک سے درآمدات کاحجم 1.887ارب ڈالرریکارڈکیاگیاتھا،مئی میں شمالی امریکا کے ممالک سے درآمدات کاحجم 267.75ملین ڈالرریکارڈکیاگیا جواپریل میں 203.76ملین ڈالراورگزشتہ سال مئی میں 204.37ملین ڈالرتھا،مالی سال 2024میں شمالی امریکاکے ممالک سے درآمدات پر2.038ارب ڈالرزرمبادلہ خرچ ہواتھا۔\395متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ملک بھرمیں سونے کی قیمت میں 5,000 روپے فی تولہ کمی ریکارڈ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
بینکوں سے ڈالر کی عدم فراہمی، خوردنی تیل انڈسٹری بحران کے دہانے پرہے، شیخ عمرریحان
-
سٹیٹ بینک یکم جولآِئی کو بینک تعطیل کے باعث عوامی لین دین کے لیے بند رہے گا
-
بینک دولت پاکستان اورکمرشل بینکس یکم جولائی کو بینک تعطیل کے باعث عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے
-
ایران اسرائیل جنگ بندی میں پاکستان کا مثبت کردارقابل تحسین رہا ہے، میاں زاہد حسین
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ،فی تولہ سونا 3 لاکھ 54 ہزار 665 روپے کا ہوگیا
-
فٹ بالز کی برآمدات میں مئی 2025 کے دوران 5.7 فیصد،پی بی ایس
-
موبائل فونز کی درآمدات میں مئی کے دوران 35 فیصد کمی ہوئی ،شماریات بیورو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.