
وزیراعظم شہباز شریف سے ارکان قومی اسمبلی راجہ اسامہ سرور، احسان الحق باجوہ، وسیم قادر، شیخ آفتاب احمد، اظہر خان لغاری ، تہمینہ دولتانہ کی ملاقات
جمعرات 26 جون 2025 17:46

(جاری ہے)
وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں شرکا نے وزیراعظم کو آئندہ مالی سال کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کرنے پر مبارکباد پیش کی اور اس کی منظوری کے لئےاپنی مکمل حمایت کا اظہار کیا۔ملاقات میں متعلقہ حلقوں کے امور پر گفتگو کی گئی۔ وزیر برائے پارلیمانی امور یونٹ رانا مبشر اقبال، وزیر مملکت برائے پاور عبد الرحمن کانجو اور معاون خصوصی طلحہ برکی بھی اس موقع پر موجود تھے۔\932

متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلاول بھٹو کا بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو تاریخی ریلیف دینے کا دعوٰی
-
پنجاب میں 30 سالوں میں نہ بننے والی سڑکیں اب بننا شروع ہوئی ہیں
-
پٹرول، ڈیزل اور دیگر مصنوعات پر نیا ٹیکس عائد
-
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر اب عملدرآمد شروع ہوجانا چاہیے
-
قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا 17 ہزار 573 ارب کا وفاقی بجٹ کثرت رائے سے منظورمنظور کر لیا
-
بجٹ کو عوام دشمن قرار دے کر ملک گیر احتجاج کا اعلان کرنے والے پیپلز پارٹی کا بڑا یوٹرن
-
جرمنی: چاقو حملے کے بعد افغان مہاجر کو گولی مار دی گئی
-
پی آئی ٹی بی وِزکڈز سمر کیمپ کیلئے رجسڑیشنز کا آغاز، آخری تاریخ 3 جولائی
-
اللہ والا ٹرسٹ کے چیئرمین شاہد لون کی سالگرہ، یتیم بچوں کے ساتھ سویٹ ہوم میں خوشیوں بھری تقریب.جیو پاک ہسپتال میں سویٹ ہوم کے بچوں کا فری علاج معالجہ
-
آن لائن کیب میں اسکول جانیوالی ٹیچر کی لاش برساتی نالے سے برآمد، ڈرائیورغائب
-
تحریک انصاف کے سابق چیئرمین سے میری دوری کی وجہ ان کی اسٹیبلشمنٹ سے قربت تھی‘ جاوید ہاشمی
-
دفتر کی تالہ بندی :گورنرسندھ نے سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.