
سوشل میڈیا پر وائرل 1000کا نیا کرنسی نوٹ جعلی قرار
جمعرات 26 جون 2025 18:25

(جاری ہے)
اسٹیٹ بینک نے ایسا کوئی نوٹ جاری نہیں کیا۔
بینک کے مطابق نئے کرنسی نوٹ کے اجراء کی صورت میں باضابطہ اعلان کیا جاتا ہے جو اسٹیٹ بینک کی ویب سائٹ، سوشل میڈیا اور مین اسٹریم میڈیا کے ذریعے عوام تک پہنچایا جاتا ہے۔اسٹیٹ بینک نے عوام سے اپیل کی ہے کہ سوشل میڈیا پر چلنے والی غیر مصدقہ معلومات پر یقین نہ کریں۔صرف تصدیق شدہ ذرائع سے ہی معلومات حاصل کریں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ جعلی نوٹوں کی شناخت اور اطلاع کیلئے اسٹیٹ بینک کی ہیلپ لائن یا قریبی برانچ سے رجوع کریں۔یاد رہے کہ اگر اسٹیٹ بینک کبھی کوئی نیا کرنسی نوٹ جاری کرتا ہے تو وہ قانونی طور پر شائع شدہ گزٹ میں شامل ہوتا ہے۔میڈیا بریفنگ اور پریس ریلیز کے ذریعے اس کی تفصیلات جاری کی جاتی ہیں۔سکیورٹی فیچرز، رنگ، ڈیزائن اور سیریل نمبرز کی وضاحت کی جاتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
لاکوا کا شام اور لبنان میں یو این امن کاری جاری رکھنے کی اہمیت پر زور
-
یوکرین جنگ میں ڈرون انتہائی مہلک ثابت ہورہے ہیں، رپورٹ
-
الحمدللّٰہ دو تہائی!
-
نظرثانی میں کوئی غلطی ہو تو اسے درست کیا جاتا ہے، جس جج نے اگرغلطی کی ہوگی تو وہی اسے درست کرے گا
-
ایرانی سپریم لیڈر نے جنگ جیتنے کا جھوٹا دعویٰ کیا حالانکہ ان کے ملک کو تباہ کردیا گیا
-
ہم زخمی ضرور ہیں لیکن عمران خان کے نظریئے کی مرہم ہمارے پاس موجود ہے
-
مہنگے قرضے ترقی پذیر ممالک کی معاشی نمو میں رکاوٹ، یو این رپورٹ
-
دنیا باقی مسئلوں میں غزہ کے المیہ کو نظر انداز نہ کرے، یو این چیف
-
ایک ہفتے کے دوران بجلی، چینی، ایل پی جی، دودھ، سبزیوں سمیت 12 اشیاء مزید مہنگی ہو گئیں
-
غزہ: اسرائیلی بمباری میں 20 مزید افراد ہلاک، نظام صحت تباہی کے کنارے
-
پاکستان سے جنگ انڈیا کا سی پیک روٹ کو ڈسٹرپ کرنے کا آخری کارڈ بھی فلاپ ہوگیا
-
سپریم کورٹ فیصلے کے بعد حکمران اتحاد کی چاندی ہو گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.