
محمد نوازشریف زرعی یونیورسٹی میں "انسداد منشیات اور غیر قانونی اسمگلنگ کے عالمی دن پر آگاہی سیمینار
جمعرات 26 جون 2025 19:29
(جاری ہے)
سیمینار کی صدارت ڈائریکٹر اسٹوڈنٹ افیئرز، ڈاکٹر محمد عثمان جمشید نے کی،ڈاکٹر عثمان جمشید نے کہا کہ ایک صاف، محفوظ اور مثبت تعلیمی ماحول فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔
منشیات ایک ناسور ہے جو نوجوانوں کی توانائی اور مستقبل کو دیمک کی طرح چاٹتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ محمد نواز شریف یونیورسٹی آف ایگریکلچر، ملتان بطور ادارہ ہر ممکن اقدامات کر رہا ہے تاکہ ہمارا کیمپس اسی طرح مکمل طور پر ڈرگ فری رہے۔صدر روور سکاؤٹ یونٹڈاکٹر عامر بختاور نے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ روور اسکاوٹس کی سرگرمیاں ہمیشہ مثبت معاشرتی تبدیلی کا باعث رہی ہیں۔ ہم نے سوشل میڈیا مہمات کے ذریعے منشیات کے خلاف مؤثر پیغام پہنچایا ہے۔مزید تعلیم کی خبریں
-
سرکاری اسکول فنڈز میں گھپلوں اور جعلی انرولمنٹ کا انکشاف
-
پنجاب میں سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ پھرتبدیل
-
ایم ڈی کیٹ 2025 کے امتحان کا شیڈول جاری ،انعقاد 5 اکتوبر کو کیا جائیگا
-
ایم ڈی کیٹ 2025 کی فیس میں 80 فیصد اضافے کے دعوؤں کی تردید ،ایم ڈی کیٹ کاامتحان 5 اکتوبر کو ہوگا،پی ایم اینڈ ڈی سی
-
کیمبرج امتحانات 2025 لیک پرچوں کا معاملہ، اسپیکر قومی اسمبلی کو رپورٹ پیش
-
آٹھویں جماعت کا بورڈ امتحان صرف سرکاری اسکولوں میں ہوگا
-
پانچویں اور آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات وقت کا ضیاع قرار
-
میٹرک ٹیک کے بعد انٹرٹیک کا نصاب بھی متعارف کروانے کا فیصلہ
-
فیصل آباد،انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 12 ستمبر کو کیا جا ئے گا
-
سالانہ ایس ایس سی امتحانات 2025ء کیلئے داخلہ بھجوانے کی آخری تاریخ میں توسیع
-
پنجاب یونیورسٹی میں 300 لاوارث موٹرسائیکلیں کھڑی ہونے کا انکشاف
-
پشاور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کا جماعت نہم اور دہم کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.