
چین نے ماحول دوست توانائی منصوبوں کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا
ْچین نے سورج سے اتنی بجلی پیدا کرلی جو یورپی ملک پولینڈ کی ضروریات کے لیے کافی تھی،رپورٹ
جمعرات 26 جون 2025 19:26
(جاری ہے)
جنوری اور مئی کے دوران چین نے 198 گیگا واٹ بجلی سولر پینلز جبکہ 46 گیگا واٹ بجلی ونڈ ٹربیونز سے حاصل کی گئی جو کہ انڈونیشیا یا ترکیہ کی بجلی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے کافی ہے۔
ایشیا سوسائٹی پالیسی انسٹیٹیوٹ سے تعلق رکھنے والے ماہر Lauri Myllyvirta کے مطابق ہم جانتے ہیں کہ چین کی جانب سے سولر اور ونڈ پاور پر بہت زیادہ کام کیا جا رہا ہے مگر موجودہ پیشرفت دنگ کر دینے والی ہے۔چین کی جانب سے لگائے گئے سولر منصوبوں کی گنجائش پہلی بار ایک ہزار گیگا واٹ سے تجاوز کرگئی ہے جو کہ باقی دنیا کے 50 فیصد سولر منصوبوں کے برابر ہے۔چین کی جانب سے ماحول دوست توانائی کے منصوبوں پر کام اس لیے کیا جا رہا ہے تاکہ موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کی روک تھام کی جاسکے۔چین دنیا میں موسمیاتی تبدیلیوں کا باعث بننے والی گیسوں کا اخراج کرنے والے بڑے ممالک میں سے ایک ہے مگر وہ ماحول دوست توانائی کی ٹیکنالوجی سپلائی کرنے والا یا منصوبوں پر کام کرنے والا سب سے بڑا ملک بھی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سوشل میڈیا انفلوئنسر کی لائیو اسٹریمنگ میں پُراسرار ہلاکت
-
ناسا کی ویب ٹیلی اسکوپ نے ساتویں سیارے یورینس کا نیا چاند دریافت کرلیا
-
امریکا‘ خاتون نے شوہر اور 2 بچوں کو قتل کرکے خود کشی کرلی
-
امریکا سے 50 ارب ڈالر کے ڈرون حاصل کرنے کے معاہدے کی تجویز پیش کی ہے ، یوکرینی صدرکی تصدیق
-
بنگلہ دیش میں بھارتی نواز شیخ حسینہ کی حکومت کا خاتمہ، مگر مودی سرکار کی سازشیں برقرار
-
آپریشن سندور میں بدترین شکست کے بعد سے مودی کا جنگی جنون بے قابو
-
مودی سرکار کے متنازع ترمیمی بل پر اپوزیشن کا لوک سبھا میں شدید احتجاج
-
سعودی شاعر عمان میں پہاڑ سے گر کر انتقال کر گئے، موت سے قبل کی ویڈیو وائرل
-
بھارت ، شادی شدہ شخص نے پرپوزل ٹھکرائے جانے پرخاتون کوقتل کردیا
-
ایف بی آئی کی انتہائی مطلوب افراد میں شامل امریکی خاتون بھارت سے گرفتار
-
عالمی شہرت کے حامل امریکا کے ہر دلعزیز جج انتقال کرگئے
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا منشیات کی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے وینزویلا کے ساحل کے قریب 3 جنگی جہاز تعینات کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.