
عدنان صدیقی اورسلمان خان میں سے بہترمیزبان کون ہی فیضان شیخ نے بتادیا
جمعرات 26 جون 2025 19:43
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ ’تماشا‘ شو پلانٹڈ نہیں ہوتا، بلکہ جو کچھ بھی ناظرین دیکھتے ہیں وہ حقیقی ہوتا ہے۔
فیضان شیخ نے واضح کیا کہ ’تماشا‘، ’بگ باس‘ کی کاپی نہیں ہے بلکہ اس کے پیچھے وہی طریقہ کار ہے جو ’بگ برادر‘ جیسے بین الاقوامی ریئلٹی شوز اپناتے ہیں۔ان کے مطابق ’تماشا‘ نے باقاعدہ طور پر ’بگ برادر‘ سے حقوق حاصل کیے ہیں، جس طرح ’بگ باس‘ نے بھی کیے تھے۔انہوں نے تماشا اور بگ باس کا موازنہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کے خیال میں تماشا زیادہ بہتر ہے، کیونکہ اس نے صرف تین سیزنز میں ہی مقبولیت حاصل کرلی، جب کہ بگ باس کو اس سطح تک پہنچنے میں کئی سیزن لگے، اس لحاظ سے دیکھا جائے تو تماشا زیادہ کامیاب ہے۔فیضان شیخ کے مطابق ان دونوں شوز کے درمیان سب سے بڑا فرق ثقافت کا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بگ باس میں ہر چیز دکھائی جا سکتی ہے، جب کہ تماشا میں کچھ پابندیاں ہیں، ان کے نزدیک یہ پابندیاں جائز ہیں کیونکہ ہر ملک کی اپنی ثقافت اور اقدار ہوتی ہیں۔ا?خر میں، انہوں نے عدنان صدیقی اور سلمان خان کے درمیان موازنہ کرتے ہوئے کہا کہ عدنان صدیقی بہت عمدہ انداز میں میزبانی کرتے ہیں، جب کہ سلمان خان ٹیلی پرامپٹر کے بغیر ایک جملہ بھی صحیح طریقے سے ادا نہیں کر سکتے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
بچوں سے زیادتی کے ملزم کے ساتھ کام کرنا نین تارا کو مہنگا پڑگیا
-
اداکاراحدرضا میر سے بڑھتے تعلقات، مداحوں نے دنانیر کو خبردار کردیا
-
نصیرالدین شاہ کا دلجیت کی حمایت چھوڑنے سے انکار
-
اداکارائیں سرجری کرا کر چہرے ربڑ جیسے بنالیتی ہیں، توقیر ناصر
-
ہدایت کار نے پہلے ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران پھنسانے کی کوشش کی، میمونہ قدوس
-
بھارتی نیوز چینل نے ہانیہ عامر کا نام بدل کر ہانیہ پنیر رکھ دیا
-
عامرخان کا فاطمہ ثنا شیخ کے والد اور بوائے فرینڈ کا کردار ادا کرنے پر دلچسپ جواب
-
ڈراما انڈسٹری لڑکیوں کے لیے محفوظ جگہ نہیں، ریحام رفیق کا انکشاف
-
معروف امریکی ریپر شان کومبز عرف ڈیڈی کو جسم فروشی سے متعلق جرائم میں سزا
-
’’ واجاں ماریاں بلایا کئی وار میں، کسے نے میری گل نہ سنی ‘‘ معروف فوک گلوکار عالم لوہارکو اپنے مداحوں سے بچھڑی46 برس بیت چکے ہیں
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ سندھی لوک گلوکار الن فقیر کی 25ویںبرسی 4 جولائی جمعہ کومنائی جائے گی
-
بھارتی اداکارہ شیفالی زری والا کی موت پر مفتی طارق مسعود کا بیان وائرل، عبرت کا پیغام دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.