
چھتیس گڑھ: بھارتی فورسز کے اہلکاروں نے 2 قبائلی خواتین کو قتل کر دیا
جمعرات 26 جون 2025 19:50
(جاری ہے)
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دونوں خواتین کو بھارتی فورسز کے ڈسٹرکٹ ریزرو گارڈاور سپیشل ٹاسک فورس کے اہلکاروں نے ضلع نارائن پور کے علاقے ابوجماد میں کوہک میٹا پولیس سٹیشن کی حدود میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران ایک جعلی مقابلے میں قتل کیا۔ڈسٹرکٹ ریزروگارڈ کے اہلکاروں نے قبائلی خواتین کونکسل باغیوں کا ساتھی قرار دیکر قتل کیا ۔ علاقے میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی مسلسل جاری ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
نیتن یاہو کی اپنے خلاف بدعنوانی کے مقدمے کی سماعت مؤخرکرنے کی درخواست مسترد
-
پہلگام فالس فلیگ کے بعد مودی سرکار کا ایک اور فالس فلیگ ڈرامہ بے نقاب
-
چین اورایران کی مشترکہ تحقیقات ، بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ سے پردہ اٹھا دیا
-
دریائے سوات میں طغیانی، سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی، 19 سیاح ڈوب گئے، چارکی لاشیں نکال لی گئیں
-
جاپان، ٹوئٹرکلرکے نام سے مشہور قاتل کو پھانسی دیدی گئی
-
سعودی جوازات کا وزٹ ویزا ہولڈرز کے لیے 30 دن کی خصوصی رعایت کا اعلان
-
ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق رپورٹنگ ، امریکی صدرنے صحافیوں کی برطرفی کا مطالبہ کر دیا
-
مشرق وسطی میں جوہری ہتھیارصرف اسرائیل کا حق ہے، بیلجیئم
-
مارکو روبیو نے شہباز شریف سے مشرق وسطی کی صورتحال پر بات کی، امریکا
-
مذاکرات، امریکا کا ایران کوپابندیاں ختم کرنے کی پیش کش کا امکان
-
ایران کے خلاف فتح نے امن کے دروازے کھول دیے ،اسرائیلی وزیراعظم
-
ایران کے ساتھ جنگ میں اسرائیل کو6 ارب ڈالر کا معاشی نقصان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.