
گ*ضلعی انتظامیہ لاہور کی بارشوں کے پیش نظر ہنگامی اقدامات، شہریوں کی حفاظت یقینی
ؔمزید بارش کی پیشگوئی، ضلعی انتظامیہ الرٹ، شہریوں سے غیر ضروری سفر سے گریز کی اپیل، حفاظتی تدابیر پر زور
جمعرات 26 جون 2025 21:15
(جاری ہے)
نشیبی علاقوں میں پانی کی نکاسی پر خاص توجہ دی جا رہی ہے تاکہ شہریوں کو کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کے مطابق، تمام ضروری اقدامات مکمل کر لیے گئے ہیں اور ریسکیو ٹیمیں ہر وقت تیار ہیں۔ شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ بارش کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور بجلی کے کھمبوں سے محفوظ فاصلہ رکھیں تاکہ کسی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔ ہنگامی صورتحال میں شہری 1122 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شہریوں کی سہولت اور تحفظ ان کی اولین ترجیح ہے، اور اس مقصد کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
سیلابی ریلے میں 70افراد 7مختلف مقامات پر پھنس گئے، 52کو بچا لیا گیا،شیری رحمن
-
رجب بٹ کے ساتھ افسوسناک واقعہ، ملزمان موقع سے فرار، مقدمہ درج
-
لودھراں،شیمپو کے ساشے پر بہن سے جھگڑا، بھائی نے خودکشی کر لی
-
پی آئی ٹی بی کا جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے ای فائلنگ اینڈ آفس آٹومیشن سسٹم بارے تربیتی سیشن
-
نوجوان پاکستان کا روشن مستقبل ہیں، حکومت نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھا رہی ہے، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور سے چلنے والی اور آنے والی متعدد ٹرینوں کا شیڈول تبدیل
-
گورنر خیبرپختونخوا کا دریائے سوات میں پانی کے تیز بہاؤ سے متعدد سیاحوں کے ڈوبنے کے حادثہ پرافسوس
-
شیری رحمان کا دریائے سوات کے سیلابی ریلے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار
-
حنا پرویز بٹ کی چینی کمپنی سے ملاقات، خواتین کیلئے الیکٹرک بائیکس منصوبے پر غور
-
پنجاب بھر میں بارش کے دوران مختلف حادثات میں 11 افراد جاں بحق
-
کوہستان سکینڈل خیبرپختونخوا حکومت کے لیے کلنک کا ٹیکہ ہی: عظمیٰ بخاری
-
سفارتی سطح پر بھارت کا تنہا رہ جانا پاکستان کے بیانیے کی فتح ہے‘ سینیٹر عرفان صدیقی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.