
حج 2026 کیلئے عازمین کی رجسٹریشن شروع، رجسٹریشن کیلئے کوئی فیس ادا نہیں کرنی ہوگی، وزارت مذہبی امور
رجسٹریشن 9 جولائی تک جاری رہے گی،رجسٹریشن کروانے والے درخواست گزار ہی حج 2026 کے اہل تصور ہوں گے، سرکاری اور نجی سکیموں کیلئے عازمین حج کی رجسٹریشن لازمی قرار دی گئی ہے
فیصل علوی
جمعہ 27 جون 2025
12:55

(جاری ہے)
حج رجسٹریشن ملک بھر میں منظور شدہ بینکوں سے کرائی جا سکتی ہے۔
حج رجسٹریشن کے بعد عازمین سرکاری یا نجی حج سکیم منتخب کر سکیں گے۔رواں برس پرائیویٹ سکیم سے رہ جانے والے عازمین کیلئے بھی رجسٹریشن لازمی ہو گی۔حج رجسٹریشن سعودی عرب کی ہدایت پر کی جا رہی ہے۔حج رجسٹریشن کے اعداد و شمار سے سعودی حکومت کو آگاہ کیا جائے گا۔رجسٹریشن کی بنیاد پر سعودی عرب حکومت حج کوٹہ مقرر کرے گی۔واضح رہے کہ اس سے قبل وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کی رجسٹریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔وزارت مذہبی امور کے مطابق آئندہ حج کیلئے سعودی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں نئی حج پالیسی تیار کی جائے گی اور اس سلسلے میں عازمین حج کی رجسٹریشن شروع کرنے کی تیاریاں شروع کر دیں تھیں۔یہ بھی بتایاگیاتھا کہ رجسٹریشن کی درخواستوں کے ہمراہ مخصوص رقم(ٹوکن منی) جمع کرانی ہوگی۔ٹوکن منی مجموعی حج اخراجات میں شامل(ایڈجسٹ)کر لی جائے گی۔حج رجسٹریشن کے بعد عازمین سرکاری یا نجی حج سکیم منتخب کر سکیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کریڈٹ کارڈ سے خریداری کرنے والے نان فائلرز ایف بی آر کے ریڈار پر آگئے
-
مشہور سیاحتی مقام پر موسم سرما کی پہلی برفباری
-
سکیورٹی فورسز کاخضدار میں آپریشن، 14 دہشتگرد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے
-
بھارت شاید اپنے تباہ شدہ لڑاکا طیاروں کو بھول گیا ہے، ترجمان پاک فوج
-
پیپلزپارٹی نے سندھو دریا پر نوازشریف کو کالاباغ ڈیم نہیں بنانے دیا تو مریم نواز کی کیا حیثیت ہے؟
-
متنبہ کرتے ہیں کوئی مس ایڈوینچر کیا تو بھرپور جواب دیں گے
-
پاکستان کا تجارتی خسارہ ایک ماہ میں 16 فیصد بڑھ کر 3.34 ارب ڈالر تک پہنچ گیا
-
شہبازشریف جعلی وزیراعظم ہیں، ان کے ٹرمپ کے ایجنڈے پر دستخط بھی جعلی تصور ہوں گے
-
کھلا دودھ بھی 300 روپے کا
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار صوبائی حکومتیں ٹریک اپ گریڈیشن، اسٹیشنوں کی بحالی اور مختلف شہروں میں ڈھانچے کی بہتری کے منصوبوں میں شریک ہوں گی، وفاقی وزیر برائے ریلوے حنیف عباسی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی قیادت میں ملک ترقی کی جانب گامزن ہے،پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کر رہا، سردارایاز صادق
-
حکومت کا عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے سے متعلق اہم اعلان، ایکس سے رابطے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.