
لک افریقا پالیسی کے تحت براعظم 8 ملکوں سے تجارت بڑھانے میں مدد ملے گی، صدرفیصل آباد چیمبر
جمعہ 27 جون 2025 16:16
(جاری ہے)
ایک تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان بھاری مقدار میں چائے اور کافی کینیا سے درآمد کر رہا ہے لہٰذا کینیا کے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں اس کی پیداوار شروع کرنے کا جائزہ لینا چاہیے۔
انہوں نے کینیا کی طرف سے پاکستانی برآمدات پر بھاری ٹیرف کا ذکرکرتے ہوئے کہا کہ کینیا حکومت کو خاص طور پر کنفکشنری کے موجودہ ٹیرف پر نظر ثانی کرنی چاہیے۔ انہوں نے دونوں ملکوں کی بزنس کمیونٹی کے درمیان براہ راست رابطوں کو فروغ دینے پر بھی زور د یتے ہوئے کہا کہ بعض پاکستانی بینک کینیا ئی بینکوں کی ایل سی کو قبول نہیں کرتے جس کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ملک بھرمیں سونے کی قیمت میں 5,000 روپے فی تولہ کمی ریکارڈ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
بینکوں سے ڈالر کی عدم فراہمی، خوردنی تیل انڈسٹری بحران کے دہانے پرہے، شیخ عمرریحان
-
سٹیٹ بینک یکم جولآِئی کو بینک تعطیل کے باعث عوامی لین دین کے لیے بند رہے گا
-
بینک دولت پاکستان اورکمرشل بینکس یکم جولائی کو بینک تعطیل کے باعث عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے
-
ایران اسرائیل جنگ بندی میں پاکستان کا مثبت کردارقابل تحسین رہا ہے، میاں زاہد حسین
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ،فی تولہ سونا 3 لاکھ 54 ہزار 665 روپے کا ہوگیا
-
فٹ بالز کی برآمدات میں مئی 2025 کے دوران 5.7 فیصد،پی بی ایس
-
موبائل فونز کی درآمدات میں مئی کے دوران 35 فیصد کمی ہوئی ،شماریات بیورو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.