
ہائوس کو رولز کے مطابق چلایا جائے گا، مچھلی منڈی نہیں بننے دوں گا‘سپیکر پنجاب اسمبلی
جمعہ 27 جون 2025 18:31

(جاری ہے)
انہوں نے ایوان میں جاری شور شرابے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی بات کرنی ہے تو وہ شائستگی سے کی جائے، شور شرابے سے بات نہیں کی جا سکتی، ہم ایوان کو مچھلی منڈی نہیں بننے دیں گے۔
سپیکر پنجاب اسمبلی نے مزید کہا کہ وہ ایوان کی فعالیت سے کچھ حد تک مایوس ہیں کیونکہ اسمبلی عوامی مفادات کے تحفظ میں وہ کردار ادا نہیں کر پا رہی جو اس کا فرض ہے، یہ مقدمہ میں عوام کی عدالت میں رکھ رہا ہوں، مجھے دکھ ہے کہ ایوان اپنی مکمل فعالیت نہیں دکھا رہا۔سپیکر نے آخر میں کہا کہ وہ ایک شفاف، منظم اور باوقار پارلیمانی روایات کے تحت اسمبلی کو چلانے کیلئے پرعزم ہیں تاکہ جمہوریت مضبوط ہو اور عوام کا اعتماد بحال رہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یوٹیوبر ڈکی بھائی کو گرفتار کر لیا گیا
-
سیلاب کی تباہ کاریاں، گلگت بلتستان کی اہم ایکسپریس وے سیلاب میں بہہ گئی
-
مون سون کا اب تک کا سب سے تگڑا اسپیل، پنجاب کیلئے بھی الرٹ جاری کر دیا گیا
-
8 ہزار ارب روپے کا تاریخی بجٹ خسارہ ہونے کے باوجود احسن اقبال کا 2800 ارب روپے کی بچت ہونے کا حیران کن دعوٰی
-
معافی مانگنے سے الیکشن ہار کر بھی حکومت اور وزرات عظمٰی کاملنا بھی ممکن ہوجاتا ہے؟
-
خیبرپختونخوا میں کل سے مون سون بارشوں کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی
-
حافظ آباد میں قتل کی لرزہ خیز واردات
-
عالمی مارکیٹ سے مہنگی گیس کی خریداری کیلئے حکومت نے مقامی گیس کی پیداوار کم کروا دی
-
یوکرین جنگ: پوتن ٹرمپ ملاقات اور یو این کا تنازع کے منصفانہ حل پر زور
-
غزہ: اسرائیل سے امدادی قافلوں کے محافظوں پر حملے روکنے کا مطالبہ
-
یوکرین: یو این اور شراکت داروں کا امدادی قافلہ جنگ زدہ کیرسون پہنچ گیا
-
افغانستان: طالبان کا چار سالہ دور امدادی ضرورتوں میں اضافہ، یو این ادارہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.