عمر ایوب کا دریائے سیلابی ریلے میں سیاحوں کی اموات پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار

جمعہ 27 جون 2025 22:46

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 جون2025ء)قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان کا دریائے سوات میں خوازہ خیلہ کے مقام پر سیلابی ریلے میں سیاحوں کی اموات پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار،اپوزیشن لیڈر کی جاں بحق ہونے والے افراد کی مغفرت اور ان کے اہل خانہ کیلئے صبر کی دعا۔

(جاری ہے)

کی اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ صوبائی انتظامیہ لاپتہ افراد کی جلد تلاش مکمل کرے اور اس کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں ۔