
سری لنکا نے بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں اپنی گرفت مضبوط کر لی ،بنگلہ دیش کو اننگز کی شکست سے بچنے کے لیے مزید 96 رنز درکار
جمعہ 27 جون 2025 19:50
(جاری ہے)
کوسال مینڈس نے 84 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی، بدقسمتی سے وہ رن آؤٹ ہو گئے جبکہ کمنڈو مینڈس نے 33 رنز کا اضافہ کیا۔ بنگلہ دیش کی جانب سے تیج الاسلام نے 5 جبکہ نعیم حسن نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔ دوسری اننگز میں بنگلہ دیش کی بیٹنگ لائن ایک بار پھر ناکام نظر آئی۔ دن کے اختتام تک 115 رنز پر 6 کھلاڑی پویلین لوٹ چکے ہیں۔ شادمان اسلام 12، انعام الحق 19، مومن الحق 15، کپتان نجم الحسن شانتو 19، مشفق الرحیم 26 اور مہدی حسن میراز 11 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ لٹن داس 13 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔ سری لنکا کی جانب سے پرابتھ جے سوریا اور دہننجایا ڈی سلوا نے دو، دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 159 رنز سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کر برتری حاصل کر لی
-
ایشین ٹیم سنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں ملائیشیا نے پاکستان ون ٹیم اویس منیر اور محمد آصف کو ہرا دیا
-
معروف لیگ اسپنر مشتاق احمد کی سالگرہ ہفتہ کو منائی گئی
-
نئے انٹرنیشنل سیزن کی تیاری کیلئے ویمنز کرکٹرز کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ
-
نیوزی لینڈ کا سہ فریقی سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان
-
دنیش چندیمل بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں نروس نائنٹیز کا شکار
-
بھارت کیخلاف دوسرا ٹیسٹ، جوفرا آرچر انگلینڈ کے اسکواڈ میں شامل
-
وسیم اکرم کا موازنہ بمراہ سے کرنا ’احمقانہ‘ ہے‘عبدالرئوف
-
سوشل میڈیا کی وجہ سے بابر اپنا گیم ایڈجسٹ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں‘فہیم اشرف
-
ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ‘ آصف اور اویس کی ٹیم نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
لوگ انتظارکرتے رہے کہ شاید کوئی بچانے آئے گا، شاہد آفریدی
-
پاکستان ویمن نیٹ بال ٹیم نے سعودی عرب کو شکست دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.