ایشین ٹیم سنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں ملائیشیا نے پاکستان ون ٹیم اویس منیر اور محمد آصف کو ہرا دیا

ہفتہ 28 جون 2025 15:05

ایشین ٹیم سنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں ملائیشیا نے پاکستان ون ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 جون2025ء) ایشین ٹیم سنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں ملائیشیا نے پاکستان ون ٹیم اویس منیر اور محمد آصف کو ہرا دیا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کوکولمبوسری لنکا میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں ملائیشیا کی ٹیم نے پاکستان ون ٹیم اویس منیر اور محمد آصف کو 3-1 سے شکست دی ۔ملائشیا کی ٹیم کے جیت کا سکور (79(55)-24، 42-75، 65-25، 84(65)-47)رہا۔پاک ون نے ایشین ٹیم چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔