
آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 159 رنز سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کر برتری حاصل کر لی
ہفتہ 28 جون 2025 15:08

(جاری ہے)
پہلی اننگز میں دس رنز خسارے میں جانے کے بعد آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 301 رنز کا ہدف دیا مگر میزبان ٹیم ویسٹ انڈیز ہدف کا تعاقب نہ کر سکی اور پوری ٹیم 141 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ شمر جوزف 44 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے۔ جسٹن گریوز نے 38 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ کریگ براتھویٹ 4، جان کیمبیل 23، کیسی کارٹی 20، کپتان روسٹن چیز اور شائی ہوپ دو، دو جبکہ برینڈن کنگ بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے۔ جوش ہیزل ووڈ نے تباہ کن بائولنگ کی اور پانچ کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ نیتھن لائنز کے حصے میں دو وکٹیں آئیں۔ تراوس ہیڈ کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 159 رنز سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کر برتری حاصل کر لی
-
ایشین ٹیم سنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں ملائیشیا نے پاکستان ون ٹیم اویس منیر اور محمد آصف کو ہرا دیا
-
معروف لیگ اسپنر مشتاق احمد کی سالگرہ ہفتہ کو منائی گئی
-
نئے انٹرنیشنل سیزن کی تیاری کیلئے ویمنز کرکٹرز کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ
-
نیوزی لینڈ کا سہ فریقی سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان
-
دنیش چندیمل بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں نروس نائنٹیز کا شکار
-
بھارت کیخلاف دوسرا ٹیسٹ، جوفرا آرچر انگلینڈ کے اسکواڈ میں شامل
-
سوشل میڈیا کی وجہ سے بابر اپنا گیم ایڈجسٹ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں‘فہیم اشرف
-
ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ‘ آصف اور اویس کی ٹیم نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
لوگ انتظارکرتے رہے کہ شاید کوئی بچانے آئے گا، شاہد آفریدی
-
پاکستان ویمن نیٹ بال ٹیم نے سعودی عرب کو شکست دیدی
-
دوسرا ٹیسٹ‘ سری لنکا نے بنگلا دیش کو اننگز اور 78 رنز سے شکست دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.