
بورڈ آف گورنرز نے تعلیمی بورڈ ملتان کے لئے 2 ارب85 کروڑ60 لاکھ روپے کے بجٹ کی منظوری دیدی
ہفتہ 28 جون 2025 15:54
(جاری ہے)
تعلیمی بورڈ ملتان میں سولر پینل انسٹال کرنے اور سیکریسی ہال تعمیر کرنے کی بھی منظوری دی گئی ۔
امتحانات کے شفاف انعقاد کیلئے امتحانی مراکز میں کیمرے انسٹال کئے جائیں گے۔بورڈ کیلئے روز مرہ کی مشینری، سیکریسی پریس مشین بھی خریدی جائے گی۔اس موقع پر کمشنر عامر کریم خاں نے کہا کہ ملتان تعلیمی بورڈ میں بجٹ شفافیت، دیانت اور احتساب کے اصولوں کے تحت استعمال ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ بورڈ بجٹ میں کفایت شعاری، شفافیت اور نتائج پر مبنی اخراجات کو ترجیح دی گئی ہے۔
مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.