ًڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمن کی والدہ محترمہ دل کا دورہ پڑنے کے باعث اس فانی دنیا سے انتقال کر گئیں

ہفتہ 28 جون 2025 20:15

Cگوادر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 جون2025ء)ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمن کی والدہ محترمہ دل کا دورہ پڑنے کے باعث اس فانی دنیا سے انتقال کرگئیں۔

(جاری ہے)

ہم ان کے اس عظیم صدمے میں برابر کے شریک ہیں۔ اللہ رب العزت مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے، لواحقین کو صبر جمیل دے اور اپنی رحمت و مغفرت کے سائے میں رکھے۔ آمین۔

متعلقہ عنوان :