Live Updates

طویل عرصے سے محکمہ خارجہ کے ترجمان، سفارت کار رچرڈ باچر 73 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

اتوار 29 جون 2025 11:05

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جون2025ء)ایک عشرے سے زائد عرصے تک ترجمان امریکی محکمہ خارجہ اور معاون سیکریٹری خارجہ برائے عوامی امور کے طور پر خدمات انجام دینے والے رچرڈ باچر دوستوں اور اہل خانہ کے مطابق 73 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق ان کے خاندان کے دو قریبی لوگوں کے مطابق وہ شمالی ورجینیا کے ایک ہسپتال میں کینسر کے خلاف جنگ کے بعد انتقال کر گئے۔

Live ایران اسرائیل کشیدگی سے متعلق تازہ ترین معلومات