شریف پورہ میں گھر کی چھت گرگئی،2افراد جاں بحق، ایک زخمی

اتوار 29 جون 2025 13:15

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جون2025ء)شریف پورہ میں گھر کی چھت گرنے کے نتیجے میں 2افراد ملبے تلے دب کر جاں بحق اورایک زخمی ہو گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گھر سنگل سٹوری اور مٹی کی چھت سے بنا ہوا تھا ۔اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیوں کے بعد جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں اور زخمی کو سروسز ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

متعلقہ عنوان :