
کمشنر آفس راولپنڈی میں زرعی ایڈوائزری کمیٹی اور ٹاسک فورس سب کمیٹی کا اجلاس ،زرعی شعبے کو دیئے گئے حکومتی اہداف پر عملدرآمد کا جائزہ
اتوار 29 جون 2025 17:00
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ 12 جون 2025 سے اب تک 1,943 کسان مراکز کا دورہ کر چکے ہیں۔
گرین ٹریکٹر پروگرام کے تحت اٹک، راولپنڈی، مری، جہلم، چکوال اور تلہ گنگ کے کسانوں کو اب تک 523 ٹریکٹرز فراہم کیے جا چکے ہیں۔ اجلاس میں گندم پیداوار مقابلہ اور زرعی انٹرن شپ پروگرام کے بارے میں بھی تفصیلی بریفنگ دی گئی جس میں بتایا گیا کہ انٹرنیز فیلڈ میں سرگرم کردار ادا کر رہے ہیں۔ مسعود بخاری نے کہا کہ زرعی اصلاحات کے اثرات نچلی سطح تک پہنچنے چاہئیں۔ انہوں نے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ مقررہ اہداف کے حصول کے لیے مشترکہ اور مربوط حکمت عملی اپنائی جائے اور کسانوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کی جائیں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ایسی فصلوں کو ترجیح دی جائے جو زیادہ پیداوار دیتی ہیں تاکہ کسانوں کی آمدنی میں اضافہ ممکن ہو۔ ان فصلوں کو سبسڈی پر فراہم کرنے کی تجاویز بھی زیر غور آئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ٹریڈنگ کارپوریشن نے2 لاکھ ٹن چینی کی درآمد کیلئے ٹینڈر جاری کردیا،21اگست تک بولیاں طلب
-
قرآن و سنہ موومنٹ کے زیر اہتمام استحکامِ پاکستان سیمینار
-
شارجہ حکومت اور پاکستان بزنس کونسل نے پہلی بار سرکاری سطح پر یومِ آزادی پاکستان شاندار انداز میں منایا
-
دبئی میں پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کی پرچم کشائی
-
ابوظہبی میں پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کی پرچم کشائی
-
دبئی ایکسپو سٹی میں پاکستان کا سب سے بڑا جشنِ آزادی میلہ
-
ابوظہبی میں پاکستان ایمبیسی کا جشنِ آزادی فیسٹیول 2025 — پاکستانی ثقافت، فن اور روایات کا شاندار مظاہرہ
-
یومِ آزادی کی خوشی میں پاکستان بزنس کونسل کا اسپیڈ نیٹ ورکنگ ایونٹ — قونصل جنرل حسین محمد مہمانِ خصوصی
-
کراچی: 18 سے 23 اگست کے دوران مون سون بارشوں کا نیا اسپیل متوقع
-
78 ویں یوم آزادی معرکہ حق پر قومی اتحاد نے سازشی عناصر کی زبانیں بند کردی، سعید غنی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے لاہور قلندر کے سی ای او عاطف رانا کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی وزیراعلیٰ سندھ اور صوبائی کابینہ کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.