
ٹ*پولیس اہلکار کا شہری پر حملہ، رقم واپس مانگنا طاہر کو مہنگا پڑ گیا
ی*شبیر قمر نے ساتھیوں کے ہمراہ طاہر کے گھر حملہ کر کے اہلخانہ کو تشدد کا نشانہ بنایا ق*رقم واپسی پر فائرنگ، سر پھٹنے پر طاہر کو اسپتال منتقل، مقدمہ درج، ملزمان فرار
اتوار 29 جون 2025 21:00
(جاری ہے)
حملے کے بعد ملزمان نے گھر پر اندھا دھند فائرنگ کی، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔پولیس حکام کے مطابق، پولیس اہلکار شبیر قمر نے شہری طاہر سے بیرون ملک بھجوانے کے وعدے پر رقم لی تھی لیکن کام نہ ہونے پر طاہر نے رقم واپسی کا مطالبہ کیا اور متعلقہ تھانے میں شکایت درج کرائی۔ اس پر شبیر قمر نے انتقامی کارروائی کرتے ہوئے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ طاہر پر حملہ کر دیا۔پولیس نے شبیر قمر اور دیگر نامزد افراد کے خلاف فائرنگ اور دہشت پھیلانے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے، تاہم ملزمان تاحال فرار ہیں۔ ان کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
-
خیبرپختونخوا،فنڈزکی عدم ادائیگی سے ضم اضلاع کے آؤٹ سورس اسپتالوں کی بندش کا خدشہ
-
پاکستان میں نشے میں مبتلا افراد کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.