
محرم الحرام ہمیں صبر و تحمل اور قربانی کا درس دیتا ہے، پروفیسر ڈاکٹر فاروق افضل
اتوار 29 جون 2025 23:20
(جاری ہے)
پروفیسر فاروق افضل نے اے ایم ایس فارمیسی کو شعبہ حادثات میں جان بچانے والی ادویات کا وافر سٹاک مہیا کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کرنے کے احکامات جاری کیے۔
انہوں نے انچارج بلڈ بینک سے بھی کہا کہ وہ یوم عاشور تک مختلف گروپس کے خون کا وافر مقدا رمیں سٹاک رکھیں تاکہ ضرورت پڑنے پر کسی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔انہوں نے کہا کہ 5اور 6جولائی کو آوٹ ڈور بند ہوگا اور یہاں کے عملے کی آوٹ ڈور بند ہونے کے باعث ایمرجنسی میں ڈیوٹیاں لگائی جائیں گی۔ایم ایس پروفیسر فریاد حسین نے کہا کہ جنرل ہسپتال ہر سال کی طرح اس سال بھی 10محرم الحرام کے موقع پر کسی بھی صورتحال کے لئے اپنے انتظامات مکمل رکھے گا اور بالخصوص زائرین کے لئے بہترین طبی سہولتوں کا بندوبست یقینی بنایا جائے گا۔انہوں نے ہسپتال کے سکیورٹی سٹاف کو بھی ہدایت کی کہ وہ عاشورہ کے دوران خصوصی طور پر چوکس رہیں اور اپنے فرائض پوری تندہی کے ساتھ سر انجام دیں تاکہ ہسپتال میں آنے والے زائرین اور مریضوں کو کسی مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے جبکہ شعبہ ورکس کو بھی جنریٹر آپ ڈیٹ رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ تینوں شفٹوں میں ملازمین ڈیوٹی سر انجام دیں گے۔ انہوں نے واضح کہا کہ اگر ان ایام میں کوئی ملازم ڈیوٹی سے غیر حاضر ہوا تو اس کے خلاف محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بابائے اردو مولوی فضل حق کی برسی ہفتہ کو منائی گئی
-
بابائے اردومولوی عبدالحق کی 64 ویں برسی منائی گئی
-
لاہور ،7سالہ بچی سے نازیباحرکات کرنے والا ملزم گرفتار
-
سی سی ڈی اغواء برائے تاوان سیل کی کارروائی، لاپتہ 10بچے بازیاب
-
پنجاب کے دریاں میں پانی کی سطح بلند، کئی مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب
-
کراچی‘ ڈیفنس میں بچوں کا قتل، ماں کیخلاف مقدمہ درج
-
کراچی کی سڑکوں پر ٹینکرز کا خونی کھیل جاری؛ ایک اور بچہ جاں بحق، ٹینکر کے فرار کی ویڈیو سامنے آگئی
-
لاہور‘ ملازمت پر جانے والی خواتین سے پرس اور موبائل فون چھیننے والا گینگ پکڑا گیا
-
لاہور‘ 7 سالہ بچی سے نازیباحرکات کرنے والا ملزم گرفتار
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا باجوڑ میں ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار
-
نشان حیدر اعزاز حاصل کرنے والے پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا54واںیوم شہادت20اگست کو منایا جائے گا
-
کاہنہ ،کوٹ لکھپت پولیس نے خفیہ اطلاع پر 2 خواتین کو منشیات سمیت گرفتارکرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.