
ابوظہبی کی آبادی میں 7.5 فیصد اضافہ
پیر 30 جون 2025 13:50
(جاری ہے)
بین الاقوامی سرمایہ کاروں کا اعتماد بھی اس ترقی کو تقویت دے رہا ہے۔
ابوظہبی سیکیورٹیز ایکسچینج کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 3 ٹریلین درہم سے تجاوز کر چکی ہے، جو اسے دنیا کی 20 بڑی سٹاک مارکیٹس میں شامل کرتی ہے۔2024 میں ابوظہبی گلوبل مارکیٹ نے بھی غیر معمولی ترقی دکھائی، جس میں "اثاثہ جات زیر انتظام" (اے یو ایم ) میں 245 فیصد اضافہ، فعال اداروں میں 32 فیصد اضافہ، اور وہاں موجود افرادی قوت میں 39 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔غیر ملکی سرمایہ کاری میں 2011 کے مقابلے میں 300 فیصد اضافہ ہوا، جب کہ صرف 2024 میں اقتصادی لائسنس کے اجرا میں 16 فیصد اضافہ نوٹ کیا گیا۔نو سال مسلسل دنیا کے محفوظ ترین شہر اور ساتویں سال مینا خطے کے سب سے قابلِ رہائش شہر کا درجہ حاصل کرنے والے ابوظہبی نے ایسا ماحول پیدا کیا ہے جہاں رہائشی اور کاروباری طبقہ اعتماد سے ترقی کر رہا ہے، اور عالمی صلاحیتوں کو اپنی طرف راغب کر رہا ہے۔2024 میں تعمیراتی منصوبوں کی مجموعی مالیت 107.4 ارب درہم رہی۔واضح رہے کہ ابوظہبی میں آبادی کا تعین رجسٹری پر مبنی مردم شماری طریقہ کار کے مطابق کیا جاتا ہے، اور ابوظہبی مردم شماری 2023 سمیت تمام اعداد و شمار شماریاتی نظرثانی پالیسی کے تحت باقاعدگی سے اپ ڈیٹ کئے جاتے ہیں۔\932متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے، ٹرمپ
-
بھارت کے ساتھ ڈیل کا امکان ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
نیویارک کے لوگ ظہران ممدانی کی طرف جاتے ہیں تو وہ پاگل ہیں، ٹرمپ
-
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا دوٹوک موقف
-
میری کمپنیوں کی تمام سرکاری امداد بند کر دیں،ایلون مسک کا ڈونلڈ ٹرمپ کو دوٹوک جواب
-
ایران کا چینی جی-10 سی لڑاکا طیاروں کی خریداری کا فیصلہ
-
دبئی میں فلائنگ ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز
-
میٹھی سفارتکاری، ابوظبی میں پاکستانی آموں کا رنگا رنگ میلہ
-
امریکا نے اسرائیل کو 51 کروڑ ڈالر کے خطرناک بموں کی کٹس فروخت کردیں
-
ٹرمپ کی ایلون مسک پر کڑی تنقید ،حکومتی معاونت پر انحصار کا الزام
-
ترکیہ،توہین رسالت کی جسارت کے شبہے میں ترک کارٹونسٹ گرفتار
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی، ایران
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.