ستھرا پنجا ب ایک تاریخ ساز پروگرا م ہے، ملک مبین بشیراعوان

پیر 30 جون 2025 16:30

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جون2025ء) ضلعی نا ئب صدرمسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ ملک مبین بشیراعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجا ب مریم نواز شریف کا ستھراء پنجا ب پروگرام ایک تاریخ ساز پروگرام ہے جس نے صفا ئی ستھرائی کے حوا لہ سےعوا م کو بھرپور ریلیف د یا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ا س پروگرام کی کامیابی سے جہاں شہروں اور دیہی علاقوں میں صفا ئی کی مثالی صورتحا ل سامنے آرہی ہیں، وہاں عوام کی صحت کیلئے بھی یہ پروگرام معاون ثا بت ہو رہا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ سرگودھا میں ستھراء پنجا ب پر وگرا م کامیابی سے جاری ہے، عوا م بھی ا س پر و گر ا م کی افاد یت سے مطمئن ہے۔