
پنجاب میں نئی سرمایہ کاری لانا میرا عزم،نئی صنعتیں لگیں گی تو لوگوں کو روزگار کے مواقع بھی ملیں گے، چوہدری شافع حسین
پیر 30 جون 2025 17:30
(جاری ہے)
یہاں سرمایہ کاری پر 10سال تک انکم ٹیکس کی چھوٹ اور ایک مرتبہ ڈیوٹی فری مشینری درآمد کی سہولت موجود ہے۔
چوہدری شافع حسین نے کہاکہ فیڈمک کے زیر اہتمام سپیشل اکنامک زون میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لئے کمیونٹی سینٹر بنایا جا رہا ہے۔سرمایہ کاروں کو کاروباری سرگرمیوں کے آغاز کیلئے ایک ہی چھت تلے تیزی سے این او سی جاری ہو رہے ہیں۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ پنجاب میں نئی سرمایہ کاری لانا میرا عزم ہے۔نئی صنعتیں لگیں گی تو لوگوں کو روزگار کے مواقع بھی ملیں گے۔وزیرصنعت نے کہاکہ وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر قائد اعظم بزنس پارک شیخوپورہ میں گارمنٹ سٹی بن رہا ہے۔چین کا گروپ ڈیجیٹل پرنٹنگ سروسز میں تربیت کی فراہمی کیلئے پنجاب کے فنی تعلیم کے اداروں سے اشتراک کرسکتا ہے۔چینی گروپ کو پنجاب میں سرمایہ کاری کیلئے ضرورت کے مطابق لینڈ فراہم کی جائے گی۔سیکرٹری ہاوسنگ نور الامین مینگل،ڈی جی پنجاب سرمایہ کاری بورڈ ڈاکٹر سہیل احمد،چین کی کمپنی کے حکام اور مقامی صنعتکار بھی ملاقات میں موجود تھے۔مزید تجارتی خبریں
-
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ملک بھرمیں سونے کی قیمت میں 5,000 روپے فی تولہ کمی ریکارڈ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
بینکوں سے ڈالر کی عدم فراہمی، خوردنی تیل انڈسٹری بحران کے دہانے پرہے، شیخ عمرریحان
-
سٹیٹ بینک یکم جولآِئی کو بینک تعطیل کے باعث عوامی لین دین کے لیے بند رہے گا
-
بینک دولت پاکستان اورکمرشل بینکس یکم جولائی کو بینک تعطیل کے باعث عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے
-
ایران اسرائیل جنگ بندی میں پاکستان کا مثبت کردارقابل تحسین رہا ہے، میاں زاہد حسین
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ،فی تولہ سونا 3 لاکھ 54 ہزار 665 روپے کا ہوگیا
-
فٹ بالز کی برآمدات میں مئی 2025 کے دوران 5.7 فیصد،پی بی ایس
-
موبائل فونز کی درآمدات میں مئی کے دوران 35 فیصد کمی ہوئی ،شماریات بیورو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.