
ضلع ملتان میں حفاظتی ٹیکوں کی خصوصی مہم کامیابی سے جاری ہے، ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو
پیر 30 جون 2025 20:10
(جاری ہے)
محکمہ صحت کے حکام نے پولیو اور خسرہ سمیت مختلف مہمات پر بریفنگ دی ۔وسیم حامد سندھو نے محکمہ صحت کو حفاظتی ٹیکوں کی مہم کا دائرہ وسیع کرنے کا حکم بھی دیا اور کہا کہ صحت کی سہولیات کی بلاتعطل فراہمی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ فیلڈ ٹیموں کو شدید گرمی میں کولڈ چین برقرار رکھنے کیلئے تربیت دی جائےتاکہ ویکسین کی افادیت کو برقرار رکھا جاسکے۔انہوں نے کہا کہ حفاظتی ٹیکہ جات کی مہم کا تھرڈ پارٹی آڈٹ بھی کرایا جائے گا۔
مزید قومی خبریں
-
غیرت کے نام پر 7 افراد کو قتل کرنے والے مجرم کو 7 بار سزائے موت دینے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 70 سالہ بزرگ ہنی ٹریپ کا شکار، ایک کروڑ روپے اور آئی فونز بطور تاوان طلب
-
پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کررہا اور نہ آئندہ کرے گا، سیکیورٹی ذرائع
-
عمر ایوب اور شبلی فراز کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
-
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بہترین حکمتِ عملی کی بدولت جنگ میں عظیم کامیابی ملی،مریم نواز
-
کراچی: جائیداد تنازع پر بڑے بھائی نے چھوٹے کو ہتھوڑا مارکر قتل کردیا
-
رکاوٹوں کے باوجود پاکستان آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر کی قسط حاصل کرنے کیلئے تیار
-
پنجاب کے معاملات میں مداخلت، پی پی آئینی اختیارات سے تجاوز کر رہی ہے‘ عظمیٰ بخاری
-
پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کررہا، ہمارے خلاف سازش ہو رہی ہے‘ ایازصادق
-
حافظ نعیم الرحمن کا مانسہرہ میں فقیدالمثال استقبال، ٹھاکرہ سٹیڈیم نعرہ حافظ ،حافظ سے گونج اٹھا
-
زیرحراست ملزمان کے انٹرویوزاورانکے اعترافی بیانات میڈیا پرنشر کرنے پر پابندی
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا جامعہ حنفیہ بوریوالا کے میڑک کے امتحان میں پوزیشنز حاصل کرنے والے طلبا اور اساتذہ کیلئے 10 لاکھ روپے کا انعام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.