بیرسٹرسلطان سے محمد فاروق حیدرکی ملاقات ،آزادکشمیر کی تازہ ترین سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو

منگل 1 جولائی 2025 18:05

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جولائی2025ء) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی ایوان صدر کشمیر ہائوس اسلام آباد میں تفصیلی اور اہم ملاقات کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ملاقات میں صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اورسابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے آزادکشمیر کی تازہ ترین سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی ۔اس موقع پر صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اورسابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کے درمیان باہمی دلچسپی سمیت دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :