
نصیرآباد پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل غازی خان ڈومک کی ریٹائر منٹ پر تقریب کا انعقاد
منگل 1 جولائی 2025 21:49
(جاری ہے)
ایس ایس پی نصیرآباد غلام سرور بھیو کے احکامات کے مطابق محکمہ پولیس نصیرآباد کے فرض شناس ہیڈ کانسٹیبل غازی خان ڈومکی اپنی مدت ملازمت بخوبی مکمل کرکے ریٹائر ہو گئے اے ایس پی / ایس ڈی پی او سرکل سٹی محمد طیب اقبال کی زیر نگرانی پولیس تھانہ سٹی ڈیرہ مراد جمالی میں سادہ پر پروقار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر ایس ایچ او پولیس تھانہ سٹی انسپکٹر غلام علی کنڈرانی، ایس ایچ او تھانہ شہید نذیر احمد عمرانی منگولی سب انسپکٹر محمد عمر اعوان، سی آئی اے انچارج نصیرآباد انسپکٹر طالب حسین لاشاری، سب انسپکٹر جان محمد اعوان، سب انسپکٹر محمد مراد بھنگر، اے ایس آئی رسول بخش بگٹی، ہیڈ محرر سٹی ولی محمد رند سمیت دیگر افسران و جوانوں نے شرکت کی تقریب کے دوران شرکاء نے ریٹائر ہونے والے ہیڈ کانسٹیبل غازی خان ڈومکی کو پھولوں کے ہار پہنائے اور ان کی پولیس سروس کے دوران ایمانداری، دیانتداری اور فرض شناسی سے انجام دی گئی خدمات کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا اے ایس پی / ایس ڈی پی او سرکل سٹی محمد طیب اقبال نے کہا کہ غازی خان ڈومکی جیسے محنتی اور مخلص افسران محکمہ پولیس کا سرمایہ ہیں ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
مزید قومی خبریں
-
مادملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی 58ویں برسی 9جولائی کو منائی جائے گی
-
کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا26واں یوم شہادت 5جولائی کو منایا جائے گا
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.