لورالائی سی آئی اے پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرکے 5کلو افیون برآمد کرلی

منگل 1 جولائی 2025 23:08

لورالائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جولائی2025ء)سی آئی اے لورالائی کی کاروائی ایک شخص گرفتار قبضے سے 5 کلو آفیون(تاریاک) برآمد کرلی ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس لورالائی رینج ملک محمد سلیم لہڑی کے ہدایات پر ایس ایس پی لورالائی احمد سلطان کے احکامات پر زیرنگرانی ایس ڈی پی او کلیم اللہ کاکڑ انچارج سی آئی اے لورالائی محمد انور جلالزئی کے سربراہی میں اے ایس آئی محمد خان اے ایس آئی گلا نور ہمراہ سی آئی اے سٹاف نے کاروائی کرتے ہوے ایک خانزادہ ولد نور محمد قوم حمزہ زئی سکنہ چمازہ سی5 کلو(5000) گرام افیون(تاریاک) برامد کر لیا ملزم کیخلاف پولیس تھانہ لورالائی میں کنٹرول آف نارکوٹیکس کا مقدمہ درج کرلیا، مزید تفتیش پولیس کررہی ہے

متعلقہ عنوان :