پنجاب میں دفتری نظام کو مکمل طور پر جدید سسٹم پر منتقل کرنے کا پلان

ایس ایم بی آر،چیئرمین پی اینڈ ڈی ، تمام محکموں اور ڈپٹی کمشنرز کو ہدایات جاری

منگل 1 جولائی 2025 20:05

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جولائی2025ء) پنجاب میں دفتری نظام کو مکمل طور پر ای فائلنگ سسٹم پر منتقل کرنے کا پلان، محکمہ سروسز نے ایس ایم بی آر،چیئرمین پی اینڈ ڈی ، تمام محکموں اور ڈپٹی کمشنرز کو ہدایات جاری کردیں۔

(جاری ہے)

مراسلہ کے مطابق تمام محکمے اپنے ماتحت کمپنیوں،ڈائریکٹوریٹس اور فیلڈ آفسز کو ای فائلنگ سسٹم کا پابند بنائیں،ایڈمنسٹریٹو سیکرٹریز کے اجلاس میں ای فاس سسٹم کے حوالے سیکارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا۔دفتری نظام کے پیپر لیس ہونے سے سٹیشنری اخراجات میں کمی ہورہی ہے۔

متعلقہ عنوان :