
’’انٹرنیشنل لائیوسٹاک ، ڈیری ، پولٹری اینڈ ایگریکلچر ‘‘ایکسپو 11 جولائی کو ایکسپو سینٹر کراچی میں منعقد ہو گا
بدھ 2 جولائی 2025 16:24
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس ایونٹ میں زراعت کے شعبے سے منسلک افراد کے لئے نئی ٹیکنالوجی کا استعمال اور اس سے پیداوار میں اضافہ ، لائیو سٹاک شعبے کو بیماریوں سے آگاہی اور پولٹری کے شعبے سے منسلک افراد کو تربیت اور آگاہی فراہم کی جائے گی ۔
انہوں نے کہا کہ نیشنل فارمر ایسوسی ایشن نے پاکستان بھر سے کسانوں کو مدعو کیا ہے تاکہ زراعت کے شعبے کو درپیش چیلنجز کو کم کیا جا سکے ۔ انہوں نے کہا کہ ایکسپو کا افتتاح ڈائریکٹر جنرل لائیو سٹاک اور سیکرٹری لائیو سٹاک کریں گے ، ایکسپو میں مقامی کمپنیوں اور عوام کی کثیر تعداد شرکت متوقع ہے ۔\395مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس ایک لاکھ 31 ہزار کی سطح بھی عبور کرگیا
-
پی ایس ایکس میں تیزی برقرار، ایک لاکھ 31 ہزار کی نئی تاریخی حد بھی عبور
-
مالی سال 2024-2025 کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 5 ارب ڈالرز کا اضافہ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 600 روپے کمی ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی،ہنڈرڈ انڈیکس 130,000 کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے کلو کمی،فارمی مہنگے
-
مصالحہ جات کی قومی برآمدات میں مئی 2025میں 7.89فیصدکا اضافہ
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 14 روپے کمی، سرکاری نرخ 432 روپے مقرر
-
سمیع واحد کوکا کولا پاکستان و افغانستان ریجن کے نئے جنرل منیجر مقرر
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بسوں کے کرایوں میں بھی اضافہ
-
ڈیجیٹل معیشت کے فروغ میں فری لانسرز کا کردار بہت اہم ہے، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کا آئی ٹی فری لانسنگ ایوارڈز 2025 کی تقریب سے خطاب
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 6,600 روپے اضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.