پرانا کاہنہ،30سالہ شخص نے پھندا لے کر خود کشی کر لی

بدھ 2 جولائی 2025 20:35

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جولائی2025ء)پرانا کاہنہ میں 30 سالہ شخص نے پھندا لے کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔بتایا گیا ہے کہ 30سالہ شفیق نے گھریلو تنازعہ پر گلے میں پھندا لے کر اپنی زندگی کاخاتمہ کیا ۔ پولیس کارروائی کے پیش نظر میت مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔

متعلقہ عنوان :