نوشہرہ ورکاں ، اسسٹنٹ کمشنر نے 8 اور 10 محرم کو جلوس کے روٹس پر صفائی بارے ہدایات کر دیں

جمعرات 3 جولائی 2025 11:30

نوشہرہ ورکاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جولائی2025ء) ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کی خصوصی ہدائت پر اسسٹنٹ کمشنرز ضلع بھر میں متحرک ہیں ۔

(جاری ہے)

اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں جواد حسین پیرزادہ نے ڈپٹی منیجر کیڈز سے جلوس، مجالس کے راستوں اور قریبی ایریا کی صفائی ستھرائی کی ہدایت کی اور عملہ صفائی کو دوران جلوس 8 اور دس محرمالحرام کو اور مجالس کے موقع پر موجودرہنے کی ہدایت کی۔\378