
مستونگ میں دہشتگردوں نے تحصیل آفس کو نشانہ بنایا، جس کے بعد سیکیورٹی فورسز نے فوری جوابی کارروائی کرتے ہوئے چار دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا، ترجمان بلوچستان حکومت
جمعرات 3 جولائی 2025 23:10
(جاری ہے)
شاہد رند نے واضح کیا کہ کسی ڈپٹی کمشنر کو پروجیکٹ ڈائریکٹر مقرر نہیں کیا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ مستونگ میں دہشتگردی کے ساتھ ساتھ بینکوں کو بھی نشانہ بنایا گیا اور 4 کروڑ روپے لوٹ لیے گئے۔ انہوں نے بتایا کہ بینکوں کی حفاظت نجی سیکیورٹی کمپنیوں کی ذمہ داری ہے، تاہم حکومت نے سرکاری املاک کے ساتھ ساتھ مالیاتی اداروں کی حفاظت کے لیے بھی مزید اقدامات شروع کر دیے ہیں۔بلوچستان کے بجٹ پر بعض حلقوں کی جانب سے تنقید کے جواب میں شاہد رند نے کہا کہ حکومت نے عوامی مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے متوازن اور ترقیاتی بجٹ پیش کیا ہے، جس میں سیکیورٹی کے شعبے پر بھی بھرپور توجہ دی گئی ہے۔
مزید قومی خبریں
-
10 جولائی ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری
-
کراچی کے جن علاقوں میں زلزلے آئے ہیں وہاں کئی بورنگ کرکے زیر زمین پانی کا استعمال بہت بڑھ گیا ہے، ماہرین
-
اسٹیٹ بینک کے ذخائر آئی ایم ایف ہدف سے زائد ہو گئے
-
نشے کے عادی افراد کیلئے رہائشی جگہ تعمیر کروانا چاہتا ہوں، مرتضیٰ وہاب
-
دنیا میں اسلامی ممالک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی کوشش کی جارہی ‘ گورنر پنجاب
-
امریکی شہری سے پولیس اہلکاروں کی جانب سے 80 ہزار ڈالر رشوت وصولی ، بڑا انکشاف سامنے آگیا
-
نمبر پلیٹس کی تبدیلی یا عوام کی تذلیل عوام کا غصہ عروج پر ، شہری حقوق کمیٹی حکومت پر برس پڑی
-
سستی بجلی کی فراہمی میں ایس ٹی ڈی سی کا کلیدی کردار ہے، وزیرتوانائی سندھ
-
ہم چاہتے ہیں کراچی پریس کلب کو کسی اور جگہ شفٹ کر دیں، شرجیل میمن
-
گورنر سندھ کی ایرانی سفارتخانے آمد: اسرائیلی جارحیت پر شدید مذمت اور یکجہتی کا اظہار
-
پشاور ہائی کورٹ :علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت میں توسیع
-
پشاور ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے کی تعمیر کے لیے این ایچ اے کو 90 دن کا وقت دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.