
وائس چانسلر جامعہ بلوچستان پروفیسر ظہور احمد بازئی کی زیر صدارت اجلاس ،تعلیمی، انتظامی اور مالی معاملات کا جائزہ
جمعہ 4 جولائی 2025 17:27
(جاری ہے)
وائس چانسلر نے واضح الفاظ میں کہا کہ کسی بھی ملازم کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ کسی اعلیٰ افسر سے بدتمیزی یا غیر مناسب رویہ اختیار کرے۔
اجلاس میں شریک تمام ڈینز، ڈائریکٹرز، چیئرپرسنز اور انتظامی افسران نے وائس چانسلر کے موقف سے مکمل اتفاق کرتے ہوئے کہا کہ ادارے میں پیشہ ورانہ آداب اور باہمی احترام کو ہر صورت میں برقرار رکھنا ضروری ہے تاکہ تعلیمی ماحول میں نظم و ضبط اور ترقی ممکن ہو۔اس موقع پر وائس چانسلر نے متعلقہ شعبوں کو ہدایت دی کہ زیر التواء تعلیمی اور مالی امور کو فوری حل کیا جائے تاکہ امتحانی عمل بروقت اور منصفانہ طریقے سے مکمل ہو۔رجسٹرار جامعہ بلوچستان، جناب محمد طارق جوگیزئی بھی اجلاس میں شریک ہوئے اور انتظامی امور اور امتحانی تیاریوں پر اہم نکات پیش کیے اجلاس کا اختتام اس عزم کے ساتھ ہوا کہ جامعہ میں تعلیمی معیار اور ادارہ جاتی ذمہ داری کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔مزید تعلیم کی خبریں
-
پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے نہم کے نتائج شائع کرنے کا اعلان
-
لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں پوسٹ گریجوایٹ داخلے شروع
-
وزیرتعلیم کا یوٹرن، بڑی کلاسز کے تعلیمی ادارے کھل گئے
-
انٹر ،میٹرک کے خراب نتائج پر سخت کارروائی ہوگی‘وزیر تعلیم کی تنبیہ
-
سرکاری اسکول فنڈز میں گھپلوں اور جعلی انرولمنٹ کا انکشاف
-
پنجاب میں سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ پھرتبدیل
-
ایم ڈی کیٹ 2025 کے امتحان کا شیڈول جاری ،انعقاد 5 اکتوبر کو کیا جائیگا
-
ایم ڈی کیٹ 2025 کی فیس میں 80 فیصد اضافے کے دعوؤں کی تردید ،ایم ڈی کیٹ کاامتحان 5 اکتوبر کو ہوگا،پی ایم اینڈ ڈی سی
-
کیمبرج امتحانات 2025 لیک پرچوں کا معاملہ، اسپیکر قومی اسمبلی کو رپورٹ پیش
-
آٹھویں جماعت کا بورڈ امتحان صرف سرکاری اسکولوں میں ہوگا
-
پانچویں اور آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات وقت کا ضیاع قرار
-
میٹرک ٹیک کے بعد انٹرٹیک کا نصاب بھی متعارف کروانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.