5ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے تقرر تبادلے

جمعہ 4 جولائی 2025 18:33

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جولائی2025ء) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نے 5ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے تقرر تبادلے کر دیئے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج مدثر فرید کو میانوالی سے نوشہرہ ورکاں ، ایڈیشنل سیشن جج وقار منصور کو نوشہرہ ورکاں سے میانوالی ، ایڈیشنل سیشن جج شہباز احمد کھگہ کوقصور سے بورے والا ،ایڈیشنل سیشن جج ملک محمد ساجد کو شیخوپورہ سے قصور اور ایڈیشنل سیشن جج محمد خان کو شیخوپورہ سے فیصل آباد تعینات کر دیا گیا ہے ۔چیف جسٹس کی جانب سے ججز کو 7جولائی تک نئی تعیناتیوں پر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔